دُختِ کرام — Page 226
۲۱۴ ایک ڈائری مجھے دی تاکہ سفر یورپ کے واقعات اس میں لکھتی رہوں، اس ڈائری میں دو اشعار تھے جن کے بارے میں کبھی تصدیق نہ کر سکی کہ وہ اتی ہی کے تھے۔شرم مانع رہی۔لیکن میرا اغلب خیال یہی ہے کہ وہ امی کے اپنے شعر تھے۔نیچے لکھے دیتی ہوں۔حروف کے اِدھر اُدھر ہونے کی غلطی ہو سکتی ہے۔میری جُدائی گوارا ہوئی تمہیں کیونکر تمہیں یہ ذکر بھی تھا ناگوار یاد کرو کہاں ہے ؟ کدھر ہے ؟ قرار دل کا میرے بنے تھے تم مرے دل کا قرار یاد کرد مجھ سے جہاں تک ہو سکا آپ سے تعاون کرنے کے لیے تیار ہوں مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔والسلام فقط فوزیه میم حضرت سیدہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کا ایک خطاب مرسله ، محترمہ امتالهادی صاحبہ قیادت ۳ کراچی جولائی شاہ کو نور اسپتال کراچی میں حضرت سیدہ امتہ الحفیظ دیگیم صاحبہ کی آمد پر ایک استقبالیہ دیا گیا۔جس جگہ تقریب منعقد ہورہی تھی۔یہ ہاں محترمہ ڈاکٹر نہ بیدہ طاہر صاحبہ نے تعمیر کروا کے جماعت احمدیہ کے لیے