دُختِ کرام

by Other Authors

Page 12 of 497

دُختِ کرام — Page 12

هذه " هرچه باید نوعروسی را همان سامان کنم ہمار د آنچه مطلوب شما باشد عطائے آں کنم ، ៥ إلى مَعَكَ وَمَعَ أَهْلِكَ اور إِنِّي مَعَكَ وَمَعَ أَهْلِكَ یہ اور اس قسم کی اور بہت سی بشارتوں اور نصرتوں کا اثر تعالٰی نے وعدہ فرمایا۔چنانچہ مشیت الہی کے ماتحت شملہ میں دہلی کے ایک معزز صحیح النسب خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ حضرت میر ناصر نواب صاحب کی صاحبزادی حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ سے آپ کا عقد ثانی ہوا۔اس شادی کے بعد ۲۰ ر ضروری تششمة کے ایک اشتہار میں حضور نے تحریر فرمایا کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے خبر دی ہے کہ :۔" JAAY تیرا گھر برکتوں سے بھرے گا۔اور میں اپنی نعمتیں تجھے پر پوری کروں گا۔۔۔۔۔۔۔تیری نسل بہت ہو گی اور میں تیری ذریت کو بہت بڑھاؤں گا اور برکت دوں گا۔مگر بعض ان میں سے کم عمری میں قوت بھی ہونگے اور تیری نسل کثرت سے ملکوں میں پھیل جاتے گی۔۔۔۔۔۔۔تیری ذریت منقطع نہیں ہوگی اور آخری دنوں تک سر سبز رہے گی خدا تیرے نام کو اس روز تک جو دنیا منقطع ہو جائے عزت کے ساتھ قائم رکھے گا اور تیری دعوت دنیا کے کناروں