دُختِ کرام

by Other Authors

Page 13 of 497

دُختِ کرام — Page 13

تک پہنچا دے گا۔میں تجھے اُٹھاؤں گا اور اپنی طرف جلاؤں گا۔پر تیرا نام صفحہ زمین سے کبھی نہیں اُٹھے گا۔۔----- خدا تجھے نکلی کا میاب کرے گا۔اور تیری ساری مرادیں تجھے دے گا۔میں تیرے خاص اور دلی محبتوں کا گروہ بھی بڑھاؤں گا۔اور ان کے نفوس و اموال میں برکت دوں گا۔اور ان میں کثرت بخشوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔وہ وقت آتا ہے بلکہ قریب ہے کہ خدا بادشاہوں اور امیروں کے دلوں میں تیری محبت ڈالے گا یہاں تک کہ وہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔۔۔۔۔حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم کی ولادت شششاہ میں ہوئی اور شادی کے وقت آپ کی عمر کم و بیش انیس سال تھی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ولادت ۱۱۳۵ہ کی ہے حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہ کی پیدائش کے وقت آپ کی عمر تیس سال تھی اور آپ کے ظہور کا زمانہ قریب تھا۔ہیں طرح اللہ تعالیٰ نے اپنی خاص مشیت کے تحت ایک مبارک اور غیر منقطع ذریت طیبہ کو منصہ شہود پر لانے کے سامان پیدا کئے۔اور بہت سی برکتوں اور رحمتوں کے نزول کی ابتداء فرمائی۔اسی سلسلہ میں حضور نے اپنی تصنیف نزول المسیح " ص پر تحریر فرمایا :- " یہ ایک بشارت کئی سال پہلے اس رشتہ کی طرف تھی جو سادات کے گھر دہی میں ہوا۔اور خلد بحجہ اس لیے میری