دُختِ کرام

by Other Authors

Page 11 of 497

دُختِ کرام — Page 11

بسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مسی موعو علیہ اسلام کی اہلی زندگی کا مختصر جائزہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پہلی شادی ۱۳۹ منہ میں ہوتی۔۱۸۵۳ میں پہلے صاحبزادے حضرت مرزا سلطان احمد صاحب پیدا ہوتے پھر مرزا فضل احمد صاحب کی ولادت ہوئی۔بعد ازاں کچھ ایسے حالات پیدا ہوتے کہ حضور کا تعلق پہلی بیوی سے رسمی سارہ گیا اور کم و بیش ہیں سال تک کوئی اولاد نہ ہوتی۔ان حالات میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے دوسری شادی کے متعلق بہت سی بشارات دیں جن میں سے چند یہ ہیں :۔الحمدُ للهِ الَّذِي جَعَلَ لحم الصهر والنسب ا تذکره من ۳۵۷ م) میں نے ارادہ کیا ہے کہ تمہاری دوسری شادی کروں یہ سب کہ سامان میں خود ہی کروں گا۔اور تمہیں کسی بات کی تکلیف نہ ہوگی۔" د شحنه حق صدام )