دُختِ کرام

by Other Authors

Page 126 of 497

دُختِ کرام — Page 126

۱۱۴ ایک روایت میری ہمشیرہ امتہ الحفیظ بالکل چھوٹی سی تھیں کسی جاہل خادم سے ایک گالی سیکھ لی اور توتلی زبان میں حضرت مسیح موعود کے سامنے کسی کو دی۔آپ نے بہت خفگی کا اظہار فرمایا۔اور فرمایا کہ اس چھوٹی عمر میں جو الفاظ زبان پر چڑھ جاتے ہیں وہ دماغ میں محفوظ بھی رہ جاتے ہیں اور بعض دفعہ انسان کی زبان پر مرتے وقت جاری ہو جاتے ہیں۔بچے کو فضول بات ہر گز نہیں سکھانی چاہیتے " ا تقریر ذکر حبیب جلسه سالانه مستورات از حضرت سیده نواب مبار که بیگم صاحبه - الفضل ۱۳ جنوری ۱۹ است ) میاں عباس احمد خان صاحب کا ذکر خیر حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی نے اپنی کتاب سیرة اتان جان حصہ دوم میں تحریر فرمایا کہ :- صاحبزاده عباس احمد خان صاحب سلمہ اللہ تعالی سریگو بندور میں تبلیغ کے لیے گئے ہوتے تھے ان کا ہیڈ کوارٹر ماڑی بچیاں نامی گاؤں تھا۔دیکھنے والوں نے دیکھا کہ یہ امیرابن امیر کا نونہال جو ناز و نعمت کے گہوارے میں پرورش پاتے ہوئے تھا۔دھوپ