دُختِ کرام

by Other Authors

Page 127 of 497

دُختِ کرام — Page 127

۱۱۵ کی بھی پروا نہ کرتا ہوا۔گاؤں گاؤں شوق تبلیغ میں پھرتا تھا۔اور کبھی اگر کھانا نہ ملا تو صرف چنے چبا کر گزارہ کر لیا کرتا تھا۔یہ بات ایک ایسے گھرانے کے نونہال میں جو ہمیشہ متنعمانہ زندگی بسر کرنے کا عادی ہو نہیں پیدا ہوسکتی جب تک وہ خاندان خصوصاً والدین ایک پاکیزہ زندگی گزارنے کے عادی نہ ہوں۔میاں عباسی احمد کا یہ جذبہ اور یہ شوق خان محمد عبداللہ خان صاحب اور ما جبرانی امتہ الحفیظ بیگم کی اپنی ذاتی پاکیزگی اور دینداری کا نتیجہ ہے؟ ( سيرة اماں جان حصہ دوم۔بحواله تاریخ احمدیت جلد ختم قل ) ۱۹۳۸ بعض یادداشتیں ور دسمبر سوله بکارح صاجزادی طیبه بیگم صاحبہ بنت حضرت نواب محمد عبدالله خان صاحب به همراه محرم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب این حضرت خلیفة المسیح الثانی۔رخصتانه ۲۲ جنوری ۱۹۳۹ - بعد نماز عصر کو بھی دارالسلام قادیان ) ۵۴۷ الفضل ۲۸ دسمبر شاه تاریخ احمدیت جلد شتم ) - ۲۷ دسمبر ته نکاح صاجزادی عامر و بیگم صاحبہ بنت حضرت نواب محمد عبداللہ خان صاحب به همراه مکرم صاجزادہ مرزا میرا جبر صاحب ابن حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب (۱۰۰ روپے مہر بہ بیت الذکر نوکر میں ) ۲۷ دسمبر له نکاح صاحبزادی ذکیہ بیگم صاحبہ بنت حضرت نواب