دعائیہ سیٹ — Page 203
وَاتَانِي مَالَمْ يُؤْتَ أَحَدٌ مِنَ الْعَلَمِيْنَ اور مجھ کو وہ چیز دی جو اس زمانہ کے لوگوں میں سے کسی کو نہیں دی۔(ازالہ اوہام۔روحانی خزائن جلد 3 ص479) ( تذکره ص 150) 7 الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَخْرَجَنِي مِنَ النَّارِ سب تعریف اللہ کے لئے ہے جس نے مجھے آگ سے نکالا۔( بدر 18 جولائی 1907 ء۔الحکم 17 جولائی 1907ء) ایمان لانے کی دعا ( تذکره ص612) 1۔رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيَا يُنَادِي لِلْإِيْمَانِ اے ہمارے خدا ہم نے ایک آواز دینے والے کی آواز سنی جو ایمان کی طرف بلاتا ہے وَدَاعِيَّا إِلَى اللهِ وَسِرَاجًا مُّبِيرًا اور ایک چمکتا ہوا چراغ ہے سو ہم ایمان لائے۔( براہین احمدیہ حصہ سوم۔روحانی خزائن جلد 1 ص 265) ( تذکره ص 41) 203