دعائیہ سیٹ — Page 202
إِنَّ رَبِّي رَبُّ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ یقینا میرا رب آسمانوں اور زمین کا رب ہے۔(الحکم 23 جون 1899 ء ) ( تذکرہ 279) 3 هُوشَعُنَا نَعُسَا - ( تذکرہ ص80) (عبرانی دعا) اے خدا تعالیٰ میں دعا کرتا ہوں کہ مجھے نجات بخش اور مشکلات سے رہائی فرما۔ہم نے نجات دے دی (براہین احمدیہ حصہ چہارم۔روحانی خزائن جلد 1 ص 664) 4 قُلْ رَّبِّ إِنِّي اخْتَرْتُكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ ( تذکره ص80) ( تذکره ص319) تو کہراے میرے رب !میں نے تجھے ہر چیز پر اختیار کیا۔5 - رَبِّ أَخْرِجْنِي مِنَ النَّارِ اے میرے رب مجھے آگ سے نکال ( بدر 18 جولائی 1907 ء۔الحکم 17 جولائی 1907ء) الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي اذْهَبَ عَلَى الْحَزَنَ اس خدا کی تعریف ہے جس نے میرا غم دور کیا ( تذکره ص 612) 202