دعائیہ سیٹ — Page 129
وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي اور میرے لئے میری اولاد کی اصلاح فرما إنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ یقیناً میں تیرے حضور تو بہ کرتا ہوں اور میں یقیناً فرمانبرداروں میں سے ہوں۔(سورۃ الاحقاف آیت 16) نصرت الہی کی دُعا أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرُ (اے میرے رب العزت ) میں مغلوب ہوں پس میرا بدلہ لے (سورة القمر آیت (11) کینہ سے بچنے اور محبت صالحین کی دُعا رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ اے ہمارے رب ہمیں بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بخش دے جو سَبَقُوْنَ بِالْإِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا ہم سے پہلے ایمان میں سبقت لے گئے ہیں۔129