دعائیہ سیٹ

by Other Authors

Page 130 of 312

دعائیہ سیٹ — Page 130

اور نہ پیدا کر ہمارے دلوں میں کینہ لِلَّذِينَ آمَنُوْا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِيمٌ ان لوگوں کے لئے جو ایمان والے ہیں اے ہمارے رب العزت یقیناً تو بڑا مہربان اور بار بار رحم کر نیوالا ہے۔(سورة الحشر آيت (11) کفار کے فتنہ سے بچنے کی دُعا رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبُنَا وَإِلَيْكَ اے ہمارے رب تجھ پر ہم نے بھروسا کیا۔اور تیری طرف ہی ہم جھکتے ہیں اور تیری طرف ہی الْمَصِيرُ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا ٹھکانا ہے۔اے ہمارے رب ہم کو کافروں کے لئے ٹھوکر کا موجب نہ بنائیو وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ج اور بخش ہمیں اے ہمارے رب یقیناً تو ہی غالب حکمت والا ہے۔(سورة الممتحنه آیت 5 تا 6) 130