دُعائے مستجاب — Page 64
دعائے مستجاب۔ہو۔اس خدمت کے بدلہ میں اگر ہمیں کچھ شہرت ملتی ہے تو وہ خدا تعالیٰ کا انعام ہے۔ہم اس کے متلاشی نہیں۔نہ ہم اس کے سائل ہیں۔ہماری صرف ایک ہی غرض ہے اور وہ یہ کہ خدا تعالیٰ کا جلال دنیا میں قائم ہو۔پس اگر اس راستہ میں کوئی روک بنتا ہے تو ہماری دُعا ہے کہ اسے خدا! تو اُسے ہدایت دے یا اسے ہمارے راستہ سے ہٹا دے۔یا درکھو اگر تم سچے دل سے دعائیں کرو تو دنیا میں اتنے عظیم الشان تغییرات ہوں گے کہ تم حیران ہو جاؤ۔۔۔00 64 ( الفضل ۱۷ مارچ ۱۹۳۶ء)