دینیات کا پہلا رسالہ — Page 16
سے) -4 کرنا۔-6 دشمن اگر دین سے روکے تو بشر ط طاقت اور سلطنت کے مقابلہ اللہ تعالیٰ کی عبادت ایسی کرو۔کہ اسے تم دیکھتے ہو۔یا وہ تمہیں دیکھتا ہے۔- اخلاق فاضلہ کا پابند ہونا۔۹- بُرائیوں سے بچنا۔۱۰ خدا تعالیٰ اور اس کے رسول سے محبت رکھنا۔11- احسانات الہی کا شکر ادا کرنا۔۱۲- تواضع اور فروتنی اختیار کرنا۔۱۳۔بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر رحم کرنا۔۱۴- شیخی اور گھمنڈ کا ترک کرنا۔-۱۵ حسد اور کینہ اور بے محل غضب کا ترک کرنا۔- قرآن مجید کی تلاوت کرنا اور اس کا سمجھنا۔۱۷ لغو اور فضول باتوں سے دُور رہنا۔۱۸- ہر وقت پاک وصاف رہنا۔۱۹ - ستر کو چھپانا۔۲۰- موقعہ پر سخاوت کرنا اور کھانا کھلانا۔۲۱- عزیزوں اور قریبیوں کا حق ادا کرنا۔۲۲- خلق میں اصلاح کرتے رہنا۔۲۳- اچھے کاموں میں امداد اور کوشش کرتے رہنا۔اور کسی حاجت مند کی بقد را مکان خبر گیری اور امداد کرنا۔-۲۴۔پڑوسی کے ساتھ احسان کرنا۔۲۵- معاملہ صاف رکھنا۔نہ کرنا۔اپنا حق لینے میں سختی نہ کرنا۔دوسروں کا حق دینے میں حیلہ یا ستی مال کا موقعہ پر صرف کرنا۔مال کو فضول خرچ نہ کرنا۔۲۸- سلام کا جواب دینا۔۲۹ - مریض کی عیادت کرنا۔جب کسی مسلمان کو چھینک آوے۔اور وہ الحمد للہ کہے۔تو