دینیات کا پہلا رسالہ

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 17 of 19

دینیات کا پہلا رسالہ — Page 17

۳۲ جواب میں يَرْحَمَكَ الله کہنا۔-۳۱ تکلیف والی چیز کو راستہ سے ہٹانا۔گناہ کبائر -1 خدا تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا۔۲- خون ناحق کرنا۔ماں باپ کو ایذا پہنچانا۔یتیموں کا مال کھانا۔شراب پینا۔ظلم کرنا۔کسی کو پیٹھ پیچھے برائی سے یاد کرنا۔کسی کے حق میں بے وجہ بد دعا کرنا۔اپنے کو غیروں سے بے وجہ اچھا جاننا۔کسی سے وعدہ کر کے پورا نہ کرنا۔کسی کی امانت میں خیانت کرنا۔۱۲ - سچی گواہی کو چھپانا۔۱۳۔جھوٹی گواہی دینا۔۱۴- جھوٹ بولنا۔۱۵- چوری کرنا۔۱۶- بیاج کھانا۔۱۷- رشوت لینا۔۱۸ کسی کے گھر میں بے اجازت چلا جانا۔۱۹- کسی کی عیب جوئی کرنا۔نجومی کی باتوں کو سچا جاننا۔-۲۰ سورة العصر ة الْعَصْرِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِي خُسْرٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا