دینی معلومات

by Other Authors

Page 86 of 145

دینی معلومات — Page 86

سوال: حضرت خلیفۃ المسیح الثالث نے کب قرآن کریم مکمل حفظ کیا؟ جواب: 17, اپریل 1922ء کو جبکہ آپ کی عمر 13 سال کی تھی۔سوال: حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ خلافت سے قبل کون کون سے نہایت اہم جماعتی عہدوں پر فائز رہے؟ جواب:1939ء تا1944ء پر نسپل جامعہ احمدیہ قادیان۔1939ءت1949ء صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ۔1944ء تا1965ء پر نسپل تعلیم الاسلام کالج قادیان،لاہورور بوہ۔1954ءتا1968ء صدر مجلس انصار اللہ مرکزیہ۔1955ءتا1965ء صدر صدر انجمن احمد یہ پاکستان۔سوال: خلافت ثالثہ کی پہلی مالی تحریک کون سی تھی اور کتنے چندہ کا مطالبہ کیا گیا تھا؟ جواب: پہلی مالی تحریک فضل عمر فاؤنڈیشن کی تھی اور تین سال کے اندر 25 لاکھ روپے کا مطالبہ تھا۔اس کا مقصد حضرت فضل عمر خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی یاد گار کے طور پر آپ کے مقاصد عالیہ کو جاری رکھنا تھا۔سوال: کس ملک کے سر براہ احمدی ہوئے اور کس پیشگوئی کا ایک مظہر بنے ؟ جواب: حضرت خلیفتہ المسیح الثالث سے مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کے گورنر جنرل الحاج سر ایف ایم سنگھاٹے نے (جو 1963ء میں احمدی ہوئے اور 1965ء میں 86