دینی معلومات — Page 82
(اس دوران حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ 31 اکتوبر 1949ءے1954 ء تک اور مکرم صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب 55-1954ء سے60-1959 ء تک نائب صدر اول رہے۔) 4- مکرم سید میر داؤ د احمد صاحب 61-1960ء تا62-1961ء 5 - مکرم صاحبزادہ مرزار فیع احمد صاحب 63-1962ء تا66-1965ء 6- حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب 67-1966ءتا69-1968ء 7- مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب۔70-1969ء تا73-1972ء 8 مكرم عطاء المجیب راشد صاحب۔74-1973ء تا فروری 1975ء عہد صدارت کے دوران ہی اعلائے کلمہ دین حق کیلئے جاپان تشریف لے گئے۔9- مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب۔فروری 1975ء تا79-1978ء 10- مکرم محمود احمد شاہد صاحب۔80-1979ء تا89-1988ء نوٹ: 90-1989ء۔ء سے حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مرکزی صدارت کو ختم کر کے ہر ملک میں ذیلی تنظیموں کے صد ران کا نظام جاری فرمایا۔سوال: حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے اطفال الاحمدیہ کو منظم کرنے کا ارشاد کب فرمایا؟ جواب: 26 جولائی 1940ء کو۔82