دینی معلومات — Page 58
۔2 حضرت منشی عبد اللہ سنوری صاحب 3۔حضرت منشی اروڑے خان صاحب 4۔۔۔حضرت مولاناسید محمد سرور شاہ صاحب۔۔حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب سوال: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دوالہام بتائیں جن میں قادیان سے ہجرت اور واپسی کا ذکر ہو۔جواب : ” داغ ہجرت اور إِنَّ الَّذِى فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَآدُّكَ إِلَى مَعَادٍ ترجمہ : وہ ذات جس نے تجھ پر قرآن کی خدمت فرض کی ہے، تجھے تیرے ٹھکانے کی طرف واپس لائے گا۔سوال: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کوئی سی دس کتب کے نام بتائیں۔جواب: 1۔سرمه چشم آرید 3 توضیح مرام 2 فتح اسلام 4 ازالہ اوہام 5۔۔۔آئینہ کمالات اسلام 6 حقیقة الوحی 7 اعجاز المسیح۔۔مسیح ہندوستان میں تحفہ گولڑویہ 10 کشتی نوح 58