دینی معلومات

by Other Authors

Page 54 of 145

دینی معلومات — Page 54

$1907 $1907 3 - منشی الہی بخش اکاؤنٹنٹ لاہور 4- سعد اللہ لدھیانوی 5- ڈاکٹر الیگزینڈر ڈوئی آف امریکہ 1907ء سوال: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عربی، فارسی، انگریزی، اردو اور پنجابی کا ایک ایک الہام بتائیں۔جواب: عربي الهام أَلَيْسَ اللهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ (کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندہ کیلئے کافی نہیں ہے؟) فارسی الہام مکن تکیه بر عمر ناپائیدار اس نا پائیدار زندگی کا بھروسہ مت کرو) انگریزی الهام I shall give you a large party of Islam اردو الهام۔۔۔”دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی ظاہر کر دے گا۔“ وو پنجابی الہام ” جے توں میر اہور ہیں سب جگ تیر اہو۔“ 54