دینی معلومات — Page 51
5۔۔۔حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے (ولادت 20 اپریل 1893ء۔وفات 2 ستمبر 1963ء) 6۔۔۔حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب ولادت 24 مئی 1895ء۔وفات 26 دسمبر 1961ء) 7۔حضرت صاحبزادی نواب مبار که بیگم صاحبہ ولادت 2 مارچ 1897ء۔وفات 23 مئی 1977ء 8۔۔۔صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب (ولادت 14 جون 1899ء۔وفات 16 ستمبر 1907ء)۔۔۔صاحبزادی امۃ النصیر صاحبہ (ولادت 28 جنوری 1903ء۔وفات 3دسمبر 1903ء) 10۔۔۔حضرت صاحبزادی امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ (ولادت 25 جون 1904ء۔وفات 6 مئی 1987ء) سوال: حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مسیحیت کا دعویٰ کب کیا؟ جواب: 1890ء میں۔سوال: جماعت احمدیہ کا پہلا جلسہ سالانہ کب اور کہاں ہوا اور کتنے احباب شامل ہیں ؟ جواب: پہلا جلسہ سالانہ 27 دسمبر 1891ء کو مسجد اقصیٰ قادیان میں ہوا اور اس میں 75 احباب شامل ہوئے۔51