دینی معلومات

by Other Authors

Page 140 of 145

دینی معلومات — Page 140

سوال: برطانوی ہاؤسز آف پارلیمنٹ کے جو بلی روم میں نمائندہ ممبر آف پارلیمنٹ کی درخواست پر جماعت احمدیہ نے کس تقریب کا اہتمام کیا؟ جواب: جلسہ یوم مسیح موعود علیہ السلام۔سوال: جامعہ احمد یہ گھانا کا افتتاح کب ہوا اور یہ گھانا کے کس شہر میں واقع ہے؟ جواب: جامعہ احمد یہ گھانا کا افتتاح 26 اگست 2012ء بروز اتوار کیا گیا۔یہ گھانا کے شهر معلم ( Mankessim) میں تعمیر کیا گیا ہے۔سوال: جامعہ احمدیہ یو کے کی نئی عمارت کا افتتاح کب اور کہاں ہوا؟ جواب: جامعہ احمدیہ کی نئی عمارت کا افتتاح حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے 21 اکتوبر 2012ء کو Haslemere میں فرمایا۔سوال: جماعت احمدیہ برطانیہ نے مذاہب عالم کا نفرنس کب منعقد کروائی؟ جواب: جماعت احمدیہ برطانیہ کے سو سال پورے ہونے پر Guildhall لندن میں اکیسویں صدی میں خدا تعالیٰ کا تصور کے موضوع پر مذاہب عالم کا نفرنس منعقد ہوئی یہ 11 فروری 2014ء کو منعقد ہوئی۔اس میں 26 ممالک سے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے 280 افراد نے شرکت کی۔140