دینی معلومات

by Other Authors

Page 137 of 145

دینی معلومات — Page 137

سوال : رسالہ خالد کب جاری ہوا؟ جواب: اکتوبر 1952ء میں۔سوال: لندن سے نکلنے والے احمدی جرائد و اخبارات میں سے چند کے نام بتائیں۔جواب: ماہنامه ریویو آف ریلیجز، روزنامه الفضل انٹر نیشنل ، ہفت روزہ ا (انگریزی)، ماہنامہ التقوی ، ماہنامہ اخبار احمدیہ، ماہنامہ موازنہ مذاہب، رساله مریم، سہ ماہی اسماعیل۔سوال: جلسہ سالانہ جرمنی 1997ء کی انفرادی خصوصیت بیان کریں جواب: حضرت خلیفہ المسیح الرابع کے ارشاد کی تعمیل میں اس موقع پر بوسنین، البانین اور عرب احباب کے الگ الگ جلسوں کا پہلی بار انعقاد ہوا۔سوال: 2005ء کی کیا اہمیت ہے؟ جواب: اس سال میں نظام وصیت کو 100 سال پورے ہو گئے نیز خلافت احمدیہ کے 100 قمری سال بھی پورے ہو گئے۔سوال: لازمی چندہ جات کی شرح کیا ہے؟ جواب: چندہ وصیت :۔موصیان کے لئے ماہانہ آمد پر کم از کم 1/10۔چندہ عام: - ماہانہ آمد پر 1/16۔137