دینی معلومات — Page 125
9-David Cameron (وزیر اعظم، برطانیہ۔15 اپریل 2012ء) 10-Angela Merkel ( چانسلر، جرمنی۔15 اپریل 2012ء) 11-Nicolas Sarkozy(صدر، فرانس۔15, اپریل 2012ء) 12-Queen Elizabeth II (ملکہ برطانیہ۔19 اپریل 2012ء) 13۔آیت الله سید علی حسینی خامنه ای (سپریم لیڈر، ایران۔14 مئی 2012ء) 14-Francois Hollande صدر، فرانس۔16 مئی 2012ء) سوال: حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ”اے قدوس ہم تجھے سلام کرتے ہیں“ کے الفاظ کس کے لیے استعمال فرمائے؟ جواب: مکرم و محترم ماسٹر عبد القدوس صاحب کے لیے جو 30 مارچ 2012ء کو شہید ہو گئے۔( بوقت وفات آپ سیکٹر انچارج اور صد ر محلہ تھے)۔سوال: جامعہ احمدیہ برطانیہ کی پہلی سالانہ تقریب تقسیم اسناد کب ہوئی اور کتنے مربیان کو حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اسناد تقسیم فرمائیں؟ جواب: یہ تقریب 9 جون 2012ء کو منعقد ہوئی اور فارغ التحصیل 23 مربیان کو سید نا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے شاہد کی اسناد عنایت فرمائیں۔125