دینی معلومات — Page 116
سوال: حضور انور خلیفہ بننے کے بعد پہلی دفعہ کب قادیان تشریف لے گئے ؟ جواب:15 دسمبر 2005ء کو سوال: حضور انور نے اپنا پہلا مشرق بعید کا دورہ کب فرمایا ؟ جواب:4, اپریل 2006ءسے 15 مئی 2006ء تک۔سوال: حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے مشرق بعید کے کن ممالک کا دورہ فرمایا؟ جواب: سنگاپور، آسٹر یلیا، فجی، نیوزی لینڈ، جاپان سوال: دنیا کے کنارے(نجی) سے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا براہ راست خطبہ کب نشر ہوا؟ جواب: 28, اپریل 2006ء کو۔سوال: حضور انور نے 23 مارچ 2007ء کو کس احمدیہ چینل کا اجرا کیا؟ جواب:MTA3 العربیہ کا۔سوال: حضرت صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب ابن حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی اللہ عنہ نے کب وفات پائی؟ جواب: 29 اپریل 2007 ء کو۔آپ تقسیم ہند کے بعد قادیان میں ہی رہائش پذیر ہوئے اور بوقت وفات بطور ناظر اعلیٰ و امیر مقامی قادیان خدمات بجالا رہے تھے۔116