دینی معلومات

by Other Authors

Page 114 of 145

دینی معلومات — Page 114

سوال:2-MTA کا آغاز کب ہوا؟ جواب:22, اپریل 2004ء کو۔سوال: حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنا پہلا دورہ کینیڈا کب فرمایا؟ جواب: 21 جون تا 5 جولائی 2004ء۔سوال: حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے تحریک جدید کے دفتر پنجم کا آغار کب فرمایا؟ جواب: 5 نومبر 2004ء کو۔سوال: صد سالہ خلافت جو بلی کس سال منائی گئی ؟ جواب: خلافت احمدیہ کے 100 سال پورے ہونے پر 2008ء میں۔سوال: حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے 2008 ء تک کل کتنے موصیان کا ٹارگٹ عطا فرمایا؟ جواب: کل چندہ دہندگان کا 50 فیصد۔سوال: حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنا پہلا دورہ سپین کب فرمایا؟ جواب: کیم جنوری 2005ء سے 16 جنوری 2005ء تک۔114