دورۂ قادیان 1991ء

by Other Authors

Page 249 of 294

دورۂ قادیان 1991ء — Page 249

249 اهلا وسهلا و مَرْحَبًا صد سالہ جلسہ سالانہ مبارک ہو عظیم روحانی اجتماع ہزاروں برکات اپنے دامن میں رکھتا ہے۔ترتیب و پیشکش نظامت تربیت جلسہ سالانہ قادیان ۱۹۹۱ء شائع کردہ دفتر مجلس انصاراللہ بھارت قادیان پروگرام صد ساله جلسه سالانه ۱۹۹۱ء بروز جمعرات ۲۶۔دسمبر۔پہلا اجلاس ۱۰۰۰تا ۱۱۰ تلاوت قرآن کریم۔پرچم کشائی نظمیں۔۱۰۰۰ تا ۱۰۴۰ افتتاحی خطاب سید نا حضور ایدہ اللہ ۴۵_۱۰ تا ۱۵_۱۲ (اندازاً) ۱۲-۱۵ تا ۱۲۳۰ تقریر مولانا سلطان محمود انور صاحب ربوہ بعنوان جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ کے سوسال ۱۲-۳۰ تا ۱۱۰ ۲۶ دسمبر ۹۱ء دوسرا اجلاس ۳۰-۲ تا ۱۵-۵ تلاوت قرآن کریم ونظم ۲۳۰ تا ۲۵۰ تقریر مکرم مولانا محمد عمر صاحب مبلغ انچارج کیرالہ بعنوان جماعت احمد یہ پر اعتراضات کے جواب۔۲۵۰ تا ۳۰_۳ غیر ملکی معززین کی تقاریر اور نواحمدی احباب کے تاثرات ۳۰_۳ تا ۱۵-۵ بروز جمعۃ المبارک ۲۷ / دسمبر ۱۹۹۱ء پہلا اجلاس تلاوت قرآن کریم و نظم ۱۰۰۰ تا ۱۰۲۰