دورۂ قادیان 1991ء

by Other Authors

Page 250 of 294

دورۂ قادیان 1991ء — Page 250

250 تقریر مکرم صاحبزادہ مرز وسیم احمد صاحب ناظر اعلی قادیان بعنوان سیرت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دعاؤں کے آئینہ میں۔۲۰_۱۰ تا ۱۱۰۰ روشنی میں۔تقریر مکرم حافظ مظفر احمد صاحب ربوہ۔سیرت حضرت مسیح موعود حقوق العباد کی ادائیگی کی ۰۰۔۱۱تا ۱۱۴۰ نواحمدی احباب کے تاثرات ۱۱۴۰تا ۱۲۰۰ تیاری جمعه ۱۲۳۰ تا ۱۰۰ ( نماز جمعه و عصر ۱۰۰ تا ۲۳۰) بروز جمعۃ المبارک ۲۷ / دسمبر ۹۱ء دوسرا اجلاس ۳۰-۲ تا ۱۵-۵ تلاوت قرآن کریم ونظم ۲۳۰ تا ۲۵۰ تقریر مکرم مولا نا محمد کریم الدین صاحب شاہد بعنوان عصر حاضر کی برائیوں سے بچنے کے ۲۵۰ تا ۳۰_۳ طریق۔مستورات سے سیدنا حضرت ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب ( جومردانہ جلسہ گاہ میں بھی سنا جائیگا ) ۳۰_۳ تا ۱۵-۵ انداز ا بروز ہفتہ ۲۸ دسمبر ۹۱ء پہلا اجلاس ۱۰۰۰ تا ۱۰۰ تلاوت قرآن کریم ونظم ۱۰۰۰ تا ۳۰-۱۰ تقریر مکرم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب سابق رئیس التبلیغ بعنوان دعوت الی اللہ کے شیریں ۳۰_۱۰تا ۱۰۔۱۱ تقریر مکرم مولانا عطاء المجیب صاحب را شد امام مسجد لندن بعنوان حالات حاضرہ اور آسمانی ثمرات۔پیشگوئیاں نظر ۱۰_۱۱تا ۱۱۵۰ ۵۰_۱۱تا ۰۵-۱۲ تقریر مکرم مولانا محمد انعام غوری نائب ناظر دعوة و تبلیغ بعنوان برکات خلافت اور جماعت احمدیہ کی روز افزوں ترقی ۱۲-۰۵ تا ۱۲۴۵