چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 66
។។ یہاں تک کہ جب ہم چھوٹے تھے بوڑھی عورتوں کو سنا کرتے تھے جو کہتی تھیں کہ حیوان بھی اس صدی سے پناہ مانگتے ہیں " نواب صاحب موصوف نے ایک دوسری تالیف ترجمان وہا بھیر میں مصائب وفتن میں گھرے ہوئے مسلمانوں کو بتایا :- " ستمبر شمار سے ایک ستارہ نیزہ دار جانب مشرق سے تا تاریخ ہذا روزانہ آخر شب کو بنو اخت چهار ساعت برآمد ہوتا ہے جس کی دم مثل ایک نیزہ بلند کے نہایت لنبی و چوڑی ہے سر اوس کا چھوٹا مشرق کی جوڑ میں ہے اور دوم طرف جنوں کے منحرف اور سر پتلا برابر تارے کے اور دھم نہایت عریض سفید رنگ یکساں ہے۔جو ستارہ بعد زمانہ غدر ہندوستان کی جانب شمال سے نکلتا تھا اس کی صورت اور تھی وہ اتنا بڑا نہ تھا۔۔۔۔کثرت سے جلد جلد نکلنا ایسے ستاروں ! کا جن کو دم (دار) کہتے ہیں۔علامت قرب زمان ظهور مهدی منتظر و نزول حضرت مسیح علیہ السلام لکھا ہے اور اب مدت دو ماہ کی ه یعنی بوقت چار بجے (رح)