چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 67 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 67

74 ختم تیرھویں صدی کو باقی ہے۔پھرا ۱۳۰ ھ اور ۱۸۸۴ سے چودھویں صدی شروع ہوگی اور نزول عیسے علیہ السلام ظہور مہدی خروج دقبال اول صدمی میں ہو گا " ترجمان و پایه ۲۰-۲۲ تصنیف مشار مصنفہ نواب صدیق حسن خان ، مطبوعہ مطبع محمدی لاہور ) مولانا عبد الغفور صاحب مصنف " النجم الثاقب نے اپنی اس قطعی رائے کا بر ملا اظہار فرمایا کہ " آفاقی متفق ہیں اس پر کہ یہ الف ثانی زمان آخر ہے (وَقَدْ مَر ذكره ) اور مہدی علامات کبری قرب قیامت کا اوّل علامت ہے تو البتہ زمانہ بعثت مہدی کا یہی ہے۔(النجم الثاقب اهتداء لمن يدعى الدين الواصب" حصہ دوم ص ۲۳۳ - بفرمائش مولوی اکرم علی و منشی حکمت اللہ صاحبان ضلع راجشاہی۔در مطبع احمدی محمدہ مغلپورہ پٹنہ طبع شد تسلما ہجری سال تالیف سنہ ہجری مندریعہ آخر کتاب بر صفحه ۲۳۶) ہے۔امروہ کے نامور عالم دین مولانا سید محمد اسم صاحب امروہوی نے لکھا :۔