چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 39
۳۹ اس جنگ یه آسمانی اصول حدیث بھی ہمیشہ یاد رکھنے کے قابل ہے کہ و حدیث غیب کی کسی خبر پر مشتمل ہو اور وہ پوری ہو جائے تو اس سے بڑھ کر شستند اور صحیح اور قوی حدیث اور کوئی نہیں ہو سکتی کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنی فعلی شہادت سے ثابت کر دیا ہے کہ یہ حدیث واقعی شہنشاہ نبوت ہی کے مبارک ہونٹوں سے نکلی ہے۔تیسری حدیث ۳۔روایات منڈی کے پاسبانوں میں ائمہ اہل بیت نبوی اور بزرگوں کو ایک منفرد اور مثالی شان حاصل ہے بعید اکبری کے مؤلف موبد شاہ نے اپنی کتاب دبستان مذاہب میں اسماعیلی فرقے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس فرقہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ وا روایت پھلی آرہی ہے کہ :۔على رأس الفٍ وَتَلْثِمِائَةٍ تَطْلُعُ الشَّمْسُ مِنْ مغربها ( مطبوع طبع نامی نولکشور لکھنو) حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور بعض علمائے امت کے نزدیک اس حدیث میں طلوع آفتاب سے مراد طور قائم آل محمد مہدی موعود ہے۔بحار الانوار جلد ۱۳ صت امطبوعه ایران و نور الانوار حه تالیف السید علی اصغر بروجردی ۱۲۴ه)