چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 40 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 40

# ۴۰ اور بھی یہ ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہدی موعود تیرھویں صدی کے سر پر آئیں گے۔مشتاق نبوی اور تصور مہدی آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی اس آسمانی بشارت نے کہ آخری زمان بینی میبی موعود کے ذریعہ اسلام کو عالمگیر سطوت و شوکت نصیب ہوگی امت مسلمہ میں زیر دست انقلابی روح پھونک دی۔اور خصوصا محتاق نبوی اور علمائے ربانی پر تصویر مہدی نے متعد دگہرے اثرات ڈالے۔ایک تو یہ کہ اسلام کے دور اول ہی سے ظور مدی کے عقیدہ کو بالاتفاق ضروریات دین میں سے شمار کیا جانے لگا۔دوسرے یہ کہ اولیائے امت لاکھوں کی تعداد میں ظہور مہدی کے لئے دعاؤں میں مصروف رہے۔تیسرے وہ نہایت بے تابی اور بے قراری سے جھڑی کا انتظار کرنے لگے اور اُن کے اندر ہمیشہ ہی یہ لی تمنا اور آرزو رہی کہ مہدی ظاہر ہوں تو سب سے پہلے رسول اللہ کا پیار اسلام پہنچانے کی اُن کو توفیق ملے۔اس حقیقت کے ثبوت میں چند اقتباسات ہدیہ سامعین کرتا ہوں :- پانچویں صدی ہجری کے مسلم و فقیہ حضرت الامام الحافظ عبد الجبار ابن علی الاسکات متوفی ) حضرت جائو ابن عبد اللہ کی یہ مرفوع