بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 78 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 78

" حصہ اول مجربات نور الدین حفوظ ۳۳ تعریف : آنکھو ڈھیلا باہر نکلا ہوا دکھائی دنیا اسباب : حناق ، اورام - رسولی - رطوبات - چوٹ یہ مولودی بھی ہوتا ہے علاج : انزاله اسباب کرتا یعنی تتلی کا پھیل جاتا۔اتساع و انتشار ۲۴ ضيق ثقب ۳۵ ربیعینی تیل کا تنگ ہو جاتا اسباب : پیوست - رطوبات - پچوٹ سے ہوتا ہے علاج :- ازاله اسباب کریں اسباب : - پیوست - سے ہونا ہے تمباکو کی کثرت ہے علاج : - اتر ائمہ اسباب کریں خیالات ۳ یعنی آنکھوں کے سامنے کچھ دکھائی دنیا اسباب : ذکاوت حین فاز معده - فسادہ دماغ - شور - زخموں کے نشان نزول المساء کا ابتداء علاج : - مغلظات کا استعمال اور بعض موقع پر مجالیات کا استعمال کریں اگر طبقات میں نقص ہے اور بلیسٹر لگا دیں قبص نه میوه - نزول الماء ۳۷ علاج : دستکاری ہے کہتے ہیں ایک بالشت مربع کپڑا شیر عشر میں سات با بر تر و خشک کریں اور روغن سرسوں میں قبیلہ بنا کر اس کو جلا دیں ایک رات میں جل جائے گا اس کے اوپر کو را مٹی کا برتن لٹکا دیں جس میں پچھلے سیاہ جمع ہو جائے اس تھی کہ کو برتن کانسی میں نیم کے دستہ ہے جس میں تانبہ کا پیسہ لگا ہوا۔ان اور کیا تو کھیں تخم سرس تو لہ۔بیونی اصلی تولہ سر و چینی باشه - فلفل دار انہ ایک اللہ۔زردگی کوڑی ایک عدد - آب کیوں بڈال کر سرمہ بنا دیں اور آنکھ میں لگا رہیں پھولا اور ناخنہ ۳۸ علاج را تخم مرسی - ناتوس - خرگوش کی مینگنی۔میر ا پنچ لیموں کاغذی میں ادویہ باریک کرکے تر کریں پھر لم عدد ام حصہ به محمد نه حصه