بیاضِ نورالدّین — Page 77
حصہ اول 66 مجربات نور الدین اسباب : سو مزاج پیوست اور وہو لعب اور وہ اسباب جن سے مسام تنگ یا کشادہ ہو جاتے ہیں یا چیچک یا زخم یا سوزش کا ہونا علاج - ابداله اسباب اور اصلاح کریں انسان کے بال جلا کر کف دریا- مغز بادام تلخ ملا کر سلا کریں۔لاجورد سرمہ ملا کہ چھڑ کی کاڈ اور اتل بعد غذا دیں۔تار گول لگا دیں۔یعنی چھروں پر ورم ہو جانا تهیج اجفان ۲۸ اسباب : - سوء التعینیہ اور کمی و پر نظر کرد خصوصا قلہ دم میں صبح و شام نہ ہوتا ہے۔علاج :- صبر لگانا۔اور کور کرنا۔صندل پاور ڈر کھلانا کوئی کشتہ فولاد کھلانا نقل اجفان ۲۹ یعنی چھیروں کا بو جھیل ہو جانا۔- - اسباب : نہج۔ضعف بخار کا ابتداء علاج :- اندانہ اسباب کریں۔اختلاج اسباب : - ذکاوت اعصاب - مقویات کا استعمال بعض رقت مجھ اکھانا منقوی اغذیہ اور ادویہ کا استعمال بدون ریاضت کے کرنا۔علاج : - بابونہ وہ اکلیل الملک کی ٹکور کریں اور اختلاج کا علاج کریں کشن طرف ۳۱ دلینی آنکھہ بہت چیست اسباب یہ بیماری التجولی کے شروع میں ہوتی ہے یا آنکھ میں کسی چیز کے پڑتے سے یا پھنسی ہونے سے با تشیع کے کے اسباب سے علاج :- ذکاوت عصب کا علاج کرہ نہ مالیخولیا کا علاج مفید ہے حول ۳۴ یعنی بین مگاپین اسباب : - استرها - تشیخ- صرع - سد ر اورام - دوار - وراثت عاوہ مٹھا تیلیا کی زہر چوٹ علاج :- ازاله اسباب کریں کندر و جبلا کر اس کا مسہ بطور کاجل لگانا۔اور کا ڈر اور آئل اور آئرن کا استعمال کرنا قبض نہ ہونے پائے۔