بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 79 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 79

حق اول 49 مجربات نور الدین زنگاره ماشہ سفیدہ - ماشہ میں چاندی کانسی کے برتن میں الگ الگ گھسکہ صبح عربی به ماشہ ملا کر گولی بناکر صدف میں گھبکر بطور سرمہ استعمال کریں (۲) تخم میرس- فلفلین - نمک فلفلکین - نمک سندھ گائے کے پیشاب میں گھس کر بطور سرمہ استعمال کریں (۳) تخم سرس چیچک کا چیکار به زعفران باآپ جنڈ کی سائیده بطور سرمہ (۲) بورک ایسڈ اور سودا سلفاس علیحدہ علیحدہ مفید ہیں (۵) شوره کانچ بھوڑی سواعدد - سرنگس پر عدد باندہ کی پنجال ۲ ماشہ مشک رتی۔بطور سرمہ (۶) سمندر تھنگ - شوره - نوشادر - تخم سرس۔ہونہ - سفید بطور سرمہ (4) گل یاسمین - گل کنجد - فلفل - پھٹکڑی بریاں بطور سرمہ دم نوش در به ماشه - بشوره توله لا تخم سرس ۱۲ عدد - فلفل سیاه ۱۲ عدد - توتیا سیبر ما رتی سرمہ بنا دیں (9) فلفل سیاه - دانه دار فلفل - غنچہ یا ہمیں۔گل کنجد ۳۰ عدد سرمہ بنادیں ۶۰ علام ۵۰ عدد ۱۰ نوش در ۱۶ ماشه - زنگار - ماشه براده کانسی لینی میں 54 آب لیمیوں وہ تولہ کھرل کریں پھر کٹ ٹر کے پانی میں پیر کے دستہ کے ساتھ ایک ہفتہ گھتے رہیں اور عورتوں کے دودھ میں گھس کر آنکھ میں ڈالیں (۱۱) چاکسو تولہ چیچک کے چھلکے سہ ماشہ حیت کا پھول تو لہ ما میراں تو لہ - رسونت با کوله باب برگ مهندی تو لوریو ہماشہ تولہ تا تولد چو آٹھ پر تک بھگوتے رہیں نہیں گھسیں۔۱۲/ ملتانی مٹی نہایت باریک کر کے کپڑ چھان کریں۔اور رات کو مریض کی آنکھ میں بھر دیا کریں چند روزی آنکھ صاف ہو جائے گی اور کوئی سوزش وغیرہ نہ ہوگی۔شعر منتقل ۳ علاج : ۱ اطریفل کشنیز کھلانا پھر اس کے علاج کے پانچ طریق میں بال کو اکھیٹر کہ اس جگہ کھل کا خون لگا کر پھر پکڑ رکھیں۔کہ خشک ہو جاوے یا سونے کی سلائی گرم کر کے داغ دیں ہو (۲) چھپر کا اوپر کا حصہ کاٹ کر سی دیں۔یا بانس کے جھکے اوپر نیچے رکھ کر ڈھیلا گوشت باندھ دیں اور وہ خود خشک ہو کر گر جائے گا۔(۳) بالوں کو دھاگا کا کمند دے کر نصف چھپر میں سے گزارہ کہ یسر یہ باندھ دیں بالیدا در چیز سے سیدھے بال کوٹیڑھے بال سے باندھ دیں۔بال پیدا ہونے والی جگہ کو کاٹ دیا جائے رہ، اکھڑتا مگر اس سے نقصان ہوتا ہے پھٹکڑی سوختہ ۶ ماشہ۔تو تیا ئے سبر ۳ ماشہ جیت کا پھول سوم ماشہ فلفل سیاہ