بیاضِ نورالدّین — Page 41
حصہ اول مجربات نورالدین زیارتی تو میں کسی قسم کی عفونت کا نہ ہونا منہ سے بدبو آنا اور زیادتی صفر میں بدن میں سوئیاں چھیتی معلوم ہونا جیون بلغم میں تنبیج چہرہ کا نیند کی زیادتی اور تھنوں میں رطوبت کا رہنا۔سوداء میں فکر اور پریشان نخواہیں۔فائده به درد کا ایک جگہ سے دوسری جگہ متقل ہونا عصبی فتور ہوتا ہے پر ہمارے ملک کے طبیب اس کو غلیظ سمجھتے ہیں اور جب درد ایک ہی جگہ ہو تو باعث رطوبت کے کسی جگہ فساد ہوتا ہے۔علاج :- کثرت خون میں الی۔آلو بخارے کا پانی پلانا بلیلہ ماشہ اور متقون قبض کے واسطے دینا پھر پانچ روز کے بعد قصد کرنا اور قصد پیشانی ناک اور کنپٹی سے نکالنا اور تدبیر اور ازالہ اسباب کا کرنا مورتی دیگر ماور را تعین کرنا اخیر میں چوب چینی ۶ ماشہ شربت گل بنفشه ماشه نیلوفره، ماشه گل سرخ و ماشه او سلور دروس و ماشه دنیا دیگر - بابونہ اور اکلیل کی ٹکور کرتا دیگر: - جو سر نوشادر 4 ماشہ - گل سرخ ۶ ماشہ ورانہ الائچی کلاں۔ہمیشہ دار فلفل ۲ سرخ باریک کر کے نسوار بھونکنا اور حیض میں اجزائے حیض کا خیال کرنا۔(۳۸) اسباب : بخارات گرم چین سے بدن میں سوئیاں چھیتی معلوم ہوں علامات : - مریض کو دبانے سے اور فطول سے لذت کا آنا۔دماغ میں تعارش ہونے کی نشانی ہے علاج : ماء الجبین کریں ماء الشعر دیں۔وہی کا پانی ہیں اور گرم سردرد کی تدابیر کریں۔درد کے مقام پر پچھنے لگوائیں۔گرم پانی سرکہ ڈالتا۔رفع قبض کرتا۔پائوں کا گرم رکھنا۔۳۹ لوی محدج اسباب :۔بدن میں انسلاد کا ہونا۔عضلات کی خرابی۔فون میں کسی قسم کا فساد کیسی رطوبت عادی کا بند یو نا۔عمدہ غذا کھاتا ا اور ریاضت بر کرتا۔یا مسہلی عادت پر تر لینا بہت عیش و آرام اور بالکل ترک ریاست ریع انگیز اشیاء کا استعمال مثلاً والیں کھانا۔علامات : جہانیاں انگڑائیاں۔تکان ، آنکھوں کی سرخی۔علاج : تنقیه صفراء ریاضت کشنیز سه قوله مدیتر به سرکه استعمال کیانا - گل سرخ ہو تو لہ۔آملہ تولہ۔اصل السوس تو لہ کیشین مقوله تولہ۔مہملہ تولہ شکر میں ملا کر چہانا اور بلغم میں تنقیہ کرنا اور وریچ چہانا۔- ہمی کرنیا اسباب : تعفن سوا سے اور ضعف سے یہ درد پیدا کرتا ہے قائدہ : - شقیق اور تہی کرے نیا اصل میں ایک ہی ہیں۔پس اس میں بھی شقیقہ کا علاج کرنا چاہیے۔علاج :- نوبت کے وقت غذا نہ دیں اور آرام کے وقت آرسنک ارتی کو تین ہے رتی۔آئرن کی یہ ورائڈ آف ٹیا سیم ھے رتی ہینے میں سے کوئی چیز دیں اور رافع قبض کے بعد دیں اگر عرق ہو تو دو باند - اگر خشک ہو تو مسلم گرین - ف سقمونیا معدہ کو مقید ہے به سمت بمعنی گانجا