بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 40 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 40

حصہ اقول ربات نور الدین - دیگر :۔بعض لوگوں کو تنقیہ کے بعد پوست خشخاش بھی قائدہ کرتا ہے دیگر تنقیہ کے بعد سنامه ماشہ لونگ ۸ ماشہ جلوتری در ماشہ انیسوں ، ماشہ بول لاکھ بہ ماشہ - گل سرخ به ماشه زعفران ۲ ماشه مشک ماننه باریک کرکے دو چند شہد ملا کره ماشهر نی خوراک کھلا دیں۔کائی پھیل ۳ ماشہ پوست بیٹھے مصالہ کشمیری بہتر ماشہ باریک کر کے نسوار دنیا۔فائدہ :۔ہمارے ملک رواج سے کہ پستہ کا تیل ناک میں ڈالتے ہیں۔دیگر : - نوشادر ۳ ماشہ لونگ ۳ عدد کریلہ کے پانی اور شیر زناں میں مل کر کے ناک میں ڈالتے ہیں۔دیگر پوست ریٹھے 4 ماشہ۔برگ کشمیر کی سہ ماشہ تخم تیم ۳ ماشہ دیتے ہیں دیگر : - نوشادر اور بلندی کی سنوار دیتے ہیں دیگر : دار فلفل ۶ ماشہ۔نمک سیاہ یہ ماشہ پانی میں حل کر کے ناک میں ڈالتے ہیں۔دیگر : - ہمارا وقتی تجربہ ہے کہ فلفل سیاہ اور مکھن پلیکر اس کا سرمہ آنکھوں نہیں لگاتا اور اس کی نیوار دینا بہت مفید ہے۔دیگر - زنجبیل باشه - صندل سفید ماشه پوست برخی از نگاه ماشہ چالوں کے پانی میں پیس کر ما - ارنڈہ ماتھے پر ضماد کرتے ہیں۔دیگر : ترپھلا کھلاتے ہیں فائدہ :۔تربیلہ کی تعریف۔ہلیلہ ، بلیلہ۔آملہ کو تر پھیلا کہتے ہیں اگر اس میں ہلیلہ سیاہ اور بلیلہ کا بھی ملایا جائے تو اطریفل مقوی ہو جاتا ہے اگر اس میں کشتیر ملا دیں۔تو اطریفل کشنیز کہ لاتا ہے۔کہلاتا اطریفل گشنیز کا نسخہ : ہلیلہ ماشہ - بلیلہ ماشہ اللہ ماشہ ہلیلہ سیاہ با ماشہ ہلیلہ کامیلی ۷ ماشت گل سرخ اور خود ہیں : ہر نے - ہے۔سطخودو اشته کشنیز و قوله - توربین ۲ تولہ ترنجبین کے سوائے سب ادویہ کوٹ لیں اور روغن گاؤ یا با دامنم توله روغن میں چرب کر اور کے مصری۔یہ تولہ کے قوام میں ملاکر اطریفل با لو۔یہ سر اور آنکھوں کی بیماریوں کو بہت مفید ہے۔فائدہ :۔اگر اس میں گل گاو زبان سے ماشہ کا فورم ماشہ۔زعفران ۳ ماشہ مشتک ایک ماشہ ملا دیں تو اطریفل کشنیز زعفرانی کہلاتا ہے یہ دل کو فائدہ کرنا نقصان اور در دو سر کو فائدہ دنیا ہے۔اطریفل منقل : اگر اطریفل کشنیز زعفرانی میں اوسطخدو اس کو کم کر دیں اور مقلم تو ه م م ن و ه ای در کرین تو یه اطرافی نقل بن جائیگا اور یہ یو امیر ریکی میں بہت مقید ہو گا۔- - لو ہے خون بہ ماتہ کرنے کا نسخہ بخبث الحدیدہ تولہ کو شیرگا کہ میری مادہ اور آگ پر رکھ دو۔کہ دودھ بالکل مل جاودے پر شب الحدید مدیہ ہے اور لوہے جون ہو تو یہ وہی ایک سیر میں ملا کہ وھوپ میں رکھ دیں جب بالکل خشک ہو جاوے۔پیکر ترپھلہ کے پانی میں قرص بنا کر ناگ دیں یہ بڑی تیز لو ہے ہوئی ہے اس کی خوراک ایک دور تی ہے جن کو سوء القین ہو یا بواسیر مو ان کو کھلا تے ہیں اصل میں یہی کاربونیٹ آف آئرن ہے۔دیگر حسب الملوک یا آب لیموں پہلا پہلا مقام در و پر ضماد کرتا جب دانے نکل آئیں تو مکھن تیلا وپر لگانا۔۲۵ ۳۷ بیضہ نائیہ - خوزه تعریف: بیضیہ سارے سر کا پرانا درد۔بیضہ کہلاتا ہے نائیہ : کسی ایک طرف کے درد سر کو نائبہ کہتے ہیں یا جو وقفہ دے خود ، سر کے ارد گرد کے درد کو نورہ کہتے ہیں۔اسباب : بخارات رویہ۔نشاء دماغ کی تیارٹ میں کوئی فتور اور انمیشه را نیہ کوکسی قسم کی تکلیف دہ اشیاء تغریبی نداش قبل از وقت - علامات - سری چشم مدینہ کا سرخ میرزا جبکہ ہرہ کی رنگت کا سیاہی مال مینا گردن کی دل کی رگوں کا بھول جانا۔اسلا نبض