بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 42 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 42

حصہ اول ۴۲ مجربات نور الدین والی ٹکر لرو اسباب : جوانی۔بڑھاپا۔دانتوں کی بیماری کسی رسولی کا باور بہ معنی پسند کی کسی بڑی کی خرابی برما کی خرابی سردی انتفان الرقم - ریج فکر حمل۔جوڑوں کا درد - سکہ کا زہر۔ضعف خون کی کمی۔امراض اعضاء بول سے یہ درد پیدا ہوتا ہے علامات۔نمبرا - پیشانی اور آبرو اور آنکھ کی چھت اور اور پیر کے پھر میں درد ہوتا ہے نمبر 1 : اویہ کے لب اور رخسار اور ناک اور آنکھ کے نیچے کے پھر میں درد ہوتا ہے۔نمبر ۳ ، نیچے کے لب اور مسوڑھے اور زبان اور تھوڑی تک درد ہوتا ہے یعنی یہ ورڈ پر تیری سے لے کر جاڑے کے اوپر کے حصہ کے ساتھ ہوتا ہوا ناک کی نوک پر آتا ہے یا جبائر سے کے نیچے کے حصہ میں ہوتا ہوا اٹھو ڈی کے نصف تک آتا ہے۔فائدہ :- عصابہ اور گڈوگرہ ایک ہی قسم کا درد ہے لیس عصابیہ کا علاج مد نظر رکھو علاج :- ڈاریکی اور موتیوں کا منڈوانا بند کرہ و وانت یا ہڈی کی اصلاح کرد و ازاله اسباب کرد مقدر یات مثلاً کونین یا فولاد پدید مردہ کی جگہ گرم پانی کی بھاپ دو کروٹن کورل در دو گرین گھنٹہ گھنٹے کے بعد پلاؤ پر تمارا ان تجریہ۔ال کلور گرین کلا یڈکلورل اور کافور کا ضماد کرد - پیلاڈونا لگانا۔پیسٹر لگانا ہیڈ ریٹ آف دیسی علاج : منفر تخم ریچھ کی نسوار دو کا تیل ۲ ماشہ تخم مہوڑی رکنیا باری سه ماشه - بزرگ کشمیری به ماشه پوست ریٹھ ۶ ماشه اس کی نسوار در دیگر: سورج نکلنے سے پہلے اللہ سے ان یک فوت در پانی میں حل کر بلا بھی معبد سوتا ہے۔تحقیق منصور :۔یہ درد سر میں اسے ہوتا ہے آپ رات کو زیادہ ہوتا ہے اس میں سرکہ لگا نا ٹکور کرنا۔روغن سیاہ شیریں لمنا - المد کی روٹی مرفین کر کے باندھنا مفید ہوتا ہے۔- دیگر ، گھوڑے کا تم نیچے سے ایک دے کہ اس کی راکھ روغن کنجد میں ملاکر ضماد کرنا فائدہ : اگر یہ درو صفراوی ہو تو ناک یا آنکھ میں جلن ہوتی ہے اس میں نو مرتبہ مکھن دھو کر اس کی مالش کریں اگر باقی می تو کن پیٹ میں درد زیادہ ہوتا ہے اس میں تحمیل ماشہ کو وہ ماشہ ابال کر پلانا اور اک میں ڈالتا سفید ہوتا ہے اگر یونی ہو تو اس میں ما تھا اور سر جاتا ہے اس میں سلفون کلیر کینیا امید ہوتا ہے اگر ضعف کی وجہ سے مو تو منقویات دیں اگر گرمیوں کی وجہ سے ہو تر کرموں کا علاج کرنا مفید میں گا۔سوریاورت عریف: جو دردسر سورج چڑھنے سے شروع ہوا اور دوپہر یا شام کو آرام پاوے علاج - دودھ اور گھی کی نسوارہویں تر کوشش کے شوربہ میں تیز مرچ ڈال کمہ پلانا مفید ہے دیگر : مصری اور پوست اور کلی انار کی نسوار دیں چند مفید نسخہ برائے درد را، تریله ، أقوله سناء 4 ماشہ - رومن گا کہ تولہ شہدم تور سر اور معدہ کے واسطے بہت معیار ہے او باز سنیل پیشے سیر شد کھانا