بیاضِ نورالدّین — Page 409
مجربات غوره وین حصہ دوم بس بول ہیں۔گردوں اور مثانہ پر شکور گرم بوتل کی کریں یا رائی کی پٹی لگا دیں اور معدات دیں۔نی شکم ہیں۔پیٹ پر دو عن تار پلین کی مالش کر کے سلینک دیں، یا نائیٹرومیوری ایک ایسٹرول 0 بوند ٹنکچر کارہ ڈیم ۲۰ بوند ٹنکچر بنجر ۲ بوند۔اسپرٹ کلورا فارم ۲۰ بوند - ایسی ایل ۲ بوند ، پانی اونس ایسی ایک خورا کی تین تین گھنرو کے بعد دیں۔بادیان ، کہ پودینہ وما شده قرنقل و عدد الائچی خورد ۲ ماشه آدھ پار پانی میں جوش دیں جب نصف رہ جاوے پچھان کر بطورہ قہوہ دیں۔ہچکی ہوں تو گلاب قرنفلی یہ توار اور مارا علم ہو تولہ لاکر دیں۔اور نمک اور سبوس گندم کی گرم گرم شکور معدہ پر کریں۔عذ :- ابتدام میں عرق کیوڑہ۔سوڈا برف ملا کر دیں۔یادودھ اور سوڈا دیں۔مگر تھوڑی مقدار ہیں۔پھر چند روز شور با ریختنی دود ھ دیں۔جب مرض رفع ہو جاوے۔پھر بتدریچے غذا کو بڑھائیں۔شور بہ چوزہ مرغ تیہو۔دراج ، کبک وغیرہ جن میں انار دانہ یا آب انگور خام ماند شک و غیرہ داخل کیا ہوا دیں۔و ۲- طاعون و بار عام ہے اور آج کل اور ام مخابن کے ساتھ مناص ہے۔یعنی بغل کے نیچے اور کنج دان اور ہم نے ایسی کالی پھانسیاں دیکھی ہیں جو مہلک ہوتی رہیں ، سینہ گردن اور انگوٹھے پر ظاہر ہوتی ہیں۔اور ابو عبیدہ بن جراغ سے کی ہتھیلی پر پھنسی نکلی نقلی اور اس کا نام انہوں نے طاعون رکھا تھا۔اور ہم نے دیکھا ہے کہ ایام طاعون میں بدوں اور ام مغابن کے نفث الدم اور پھنسیوں کا نکلنا بھی ہوتی ہے۔- علامات۔دو دسر شکر آپ کی شدت۔آنکھ کی سرخی اور سفید تھے علی العموم - اسباب - خاص قسم کی جراثیم جو تغیر جو سے پیدا ہوتے ہیں۔اور زمین پر پائے جاتے ہیں۔اور عموٹا پہلے فاسفوری میں ظاہر ہوتے ہیں۔مثلاً چو ہے (فاسق بمنے سوراخوں میں رہنے والے جانور ) زمانہ حالات کی تحقیقات میں طاعون سات قسم ہے۔یعنی باعتبار علامات کے انہوں نے سات قسم مقرر کی ہیں۔ار طاعون تخفیف۔اس میں علامات بہت خفیف ہوتے اور وہ ایسے خفیف ہوتے ہیں کہ مریض کو خود گمان طاعون کا نہیں ہوتا۔مقابق کے اور ام جن میں بہت تخفیف درد ہوتا ہے۔دیکھ کے مریضض خودان کو طاعون نہیں سمجھتا اور یہ چند روز میں خود بخود بیٹھ جاتے ہیں۔یا کبھی کبھی ان میں پیپ پڑ جاتی ہے۔بخار نہیں ہوتا۔-۲- طاعون معمولی۔پہلے سر کمر اور مفاصل میں درد ہوتا ہے۔طبیعت مخموم اور پریشان ہوتی ہے۔صنعف ہوتا۔پھر بخار حقیت یا شدید ہوتا ہے۔جس کی حرارت بعض دفعہ کے ایک پہنچ جاتی ہے۔دردسر بیخوابی بیچینی ، بے ہوتی۔بر پیاس کی شدت کمی اشتہار جی متلانا۔اور ابکائیاں آنا آنکھیں خواب آلور، زرد رنگ ہونا۔دو تین یا چار پانچ روز کے بعد هر ران پا گردن اور نیل کے غدود متورم ہو جاتے ہیں۔سخت درد اور ساتویں روزہ پیپ پڑ جاتی ہے۔کبھی پیشاب