بیاضِ نورالدّین — Page 410
مجربات نور دین حصہ دوم بند ہو جاتا ہے۔کبھی ناف یا من یا مستعد وغیرہ سے خون جاری ہو جاتا ہے۔حاملہ عورت میں ہمیشہ اسقاط حمل ہو جاتا ہے۔طاعون نفسی یا نوبیا پلیک یہ بہت خراب ختم ہے۔اس میں ہمیت بھیچھڑدوں پر پڑتی ہے۔شدید کنار بے چینی صنعت - کھالتی پہلے خشک پھر بلغم والی پھر خون آمیز بلغم نکلتا ہے۔پھر خالص خون آنے لگتا ہے تنگی نفس ہوتی اور ضعیف ہو کر مر جاتی ہے۔م طاعون خون۔اس میں جلد کے نیچے جریان خون ہو کرجسیم کی رنگت سیاہ ہو جاتی ہے۔ناک منہ۔مقصد مجری البول اور عورتوں میں اندام نہانی سے کثرت سے خون جاری ہو جاتا ہے اور مریض ہلاک ہو جاتا ہے۔د طاعون مہلک۔اس میں مریضی مبتلا ہو کر دو تین گھنڈ میں ہی مرجاتا ہے۔مرن تشیخ اور منشی واقعہ ہوتی ہے۔- اور بس۔۔طاعون معدی و امحالی۔یہ قسم بھی بہت خراب ہے اس میں طاعون کی سمیت معدہ اور امار میں اثر کر تی ہے اس سے خشونت گلور در و معده ودر و گلور۔ورم معدہ و جگہ ہوتے اور خون کے وسرت اور تے آتے جو اکثر ہلاکت کا موجب ہوتے ہیں۔۷۔طاعون اعصابی۔اس قسم میں علاوہ دیگر علامات کے عصبی علامات مستلا در دسر دوران سر تشیخ ر بے چینی بے خوابی بیہوشی ہذیان وغیرہ بہت شدید ہوتی ہیں۔مکان کا صاف کہ کھا۔چوہوں کے سوراخ بند کئے جائیں۔بلیاں گھر میں رہیں۔غذا سر و زود ہضم ہو۔دو علاج وقت غسل کیا جاوے۔لباس پتلا نہ ہو۔باریک نہ ہو۔ہنگ اور سرکر مکان میں چھڑ کا جاوے، پیاز اور سرکہ کا استعمال۔برگ سنا را در گلقند کا جو شاندہ یا مگنیشیا کا مسہل دیں۔تم جبری نا تخم با چی۔آملہ سار مساوی سھبگو کر پانی پلانا اور اسفل ملنا۔میر والا، صندل ، وردیج ہر ایک امالہ کا نور ہرتی ، گلاب میں گھس کر، زعفران ، فقوله طین محترم، اماشہ کا نور اور تی گلاب میں کسی کو مرض سے پہلے تین ماشہ خوراک بطور حفظ ما تقدم - کونین کا نور ، اپریکا کہ کار بالک ایسڈ کا استعمال کرانا۔حب جالینوس۔یعنی صبر تو اور مریکی ما شده زعفران ۶ ماشہ گلاب میں گھس کر گولیاں بنائیں۔خوراک ہر مہفتہ میں ہوائی۔عدد صندل - قسط نیتریں سلارس - کندرو کار کا دھواں دینا۔کا خونہ اور ام سنگھانا۔سرکہ اور پیاز کھلانار سکہ گرم گر سے ٹکور کرنا۔گل ارمنی۔دوا را ماسک کھلا نار مسہل بلغم دنیا۔استہائے مرض میں فارہ ہر موماشہ۔بعد والہ سا ماشہ وہی میں ملا کر ہر روزہ کھلانا۔گلاب اور بید مشک پلانا۔کا موزر ایک نوله می کردم کھلانا۔عابد سر مہندی کے استاد کا مجرب ہے۔اختلاج القلب ہیں۔طلبا شیر انار دانہ ز ہر چیره لیشب سبز مروارید۔زمرد سر ایک باشد - بهراه مفرح بارد - کھلائیں۔اور شیرہ زرشک ماشہ۔تخم کاسنی ساشه آلو بخارا، عدد - بعرق بید مشک و کلاب مکر به توله شربت غوردو