بیاضِ نورالدّین — Page 408
مجربات فور دین هفته دوم نار جبیل دریائی۔پہیہ گلاب میں حل کر کے چٹا نا گلاب اور کیوڑہ دنیا۔تنگی کی چھلی کا تکہ ہم ماشہ۔مرنج سیاہ ، ماشہ اس کی گولی ارقی کی کھلانا نہ بخیل ماشہ۔الائچی کو ما شہ دار چینی ماشہ گل گاو زبان ۲ ما شہ جوش دیگر بطور چائے پلانا۔سلفیورک ایسڈول ۱۰ سے ۲۰ برند پلانا۔تخم فلفلی سرق ماشه امیون دار چینی، فلفل سیاہ کا فور ہر ایک ماشہ، گولی ایک ایک یہ تھی کی دو دو گھنٹے کے دینا۔جب مشکلی زیادہ ہو تو پوست نارنگی ماشه پوست سنگدان مرغ در ماشه - نانگ کیبر سماشه - آملہ سار ۳ ماشه دار منفل ماشہ۔کلونجی ہرتی۔کچھ دورتی جعد والدہ ایک رتی سرمہ کی طرح باریک پیس کر پارتی صبح وشام۔پیاس کی زیادتی ہیں نہ لال اصلی و آلو برف دنیا۔شدت مبین میں جائفل روغن کنجد کی مالش کرنا ، شو کیا اور کسی کا دیا۔دیگر گل آک ناشگفتہ و ماشه فلفل گرده فلفل سیاه، لونگ از تخیل ، سہاگہ بریاں مکده ماشتہ - حب بقدر ایک ایک رتی بنا دیں۔ایک ایک گولی زن مسن دس دس منٹ کے بعد دیں۔اگر نفع ہو فریکوم بھار والی گولیاں دیں۔کا خوار رہتی تخم مروج سرخ وقتی سیگوردا پھلی مکی سو رہتی۔سفوفا یا گولی بنا کر دیا۔دیگر۔ہنگ رتی تخم مرچ سرخ رتی۔افیون نصت وتی۔یہ ایک گولی ہے۔دیگر گل اک ناشگفتہ توکر فلفل سیاه ۵اشته وارد فلفل ۵۰ ما شره لونگ ۵ ماشہ سہا گہہ ماشہ خوراک ۲ رہتی۔کثرت اسہال ہیں۔املی آلو بخارا کا ز لال جریعہ پلانا۔پہیتہ فلفل سیاہ اگلاب میں گھس کر چٹانا۔درخت نیم کا انتر پچھال پانی میں تر کر کے اس کا پانی پلاویں۔پوست درخت پیپل کی ساکھ پانی میں حل کرکے پلانا۔ٹھیکریاں پانی میں بھگو کر اس کا پانی پلانا۔بعد افاقہ شورہ یا دنیا۔یا آب آلو بخانا پلانا۔اگر پیاس اور قے کی زیادتی ہو تو معدہ پر دائی لگا ویں برف کی ڈلیاں منہ میں رکھوائیں۔سوڈا لیمو نیٹڈ جنجر برف میں سرد کر کے تھوڑا تھوڑا پلا دیں۔یا سلفیورک ایسڈول یا کریم آف ٹارٹار در دو گرام دیں۔سیر یے آرمیشیائی دو اونس ایک بوتل پانی میں ملا کر تھوڑا تھوڑا دیں تھے میں رانوں اور بازووں کو باندھا۔ناف پر خالی سنگھیاں لگوانا۔ہیمو یا آب لیمو تھوڑا تھوڑا دیا۔پیاس میں عرق بید مشک برق کبوده و گلاب میں برف ڈال کر تھوڑا تھوڑا دیا۔آب لیمو یا آب آثار دانہ - آپ نہ شک یا سکنجلین لیمو جو فہ دیا۔بدن اگر سرد ہو گیا ہو تو گرم پانی کی بوتلیں بغلوں اور رانوں میں رکھیں۔اور ہاتھ پاؤں پر رکھیں۔کسی موٹے کھردرے کپڑے سے ہاتھ پاؤں کی مالش نہور سے کریں ے میں ان کی یا دیر ع چھان کر مالش کرنا۔گرم اینٹ کی ٹکور کرنا۔نوشی اور بیہوشی ہیں۔حرکات کا استعمال کریں۔شربت مشک و توله ودوالمسک و ماشه تریاق کار وقام رتی بدانم برانڈی میں سے کوئی پیچیز دیں۔