بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 180 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 180

مجربات لوزه دین " حصہ اول علیہ والہ ، نارجیل دریائی ، پانی ، فلفل سیاہ کا استعمال محض بیماروں میں بہت مفید پڑا ہے۔اور بنگ ، کافور تخم مرجع سرخ صرف یہی اور کبھی افیون کا ابزار کبھی مفید پایا ہے۔ریاکم طالبعلمی کے سفر میں میرا ایک رفیق محمود نام کو (رحمتہ اللہ) جنگل میں ہیضہ ہوا۔اور میں نے اس کو نیم کا انٹر پھال پلایا۔گردہ تو جاں ہر نہ ہوا۔لیکن اس کے مرنے کے بعد قریب کے گاؤں میں جہاں ہمیں داخل ہونے نہیں دیتے تھے۔ہیضہ شدت سے پڑا، تو ہم نے یہ نسخہ اپنے ابتدائی طالبعلمی میں استعمال کیا۔گل ناشگفتہ آک تولہ سہاگہ یہ یہاں لونگ نہ بجلیل ، دار فلفل نمک سیاہ ہر ایک ۵ ماشہ۔یہ گولیاں ایک ایک رتی کی میں نے ساعت جیساعت کھلائی ہیں۔اور اگر نفخ ہوا ہے تو چار گولیاں ملکہ تولہ سے چارہ نور یک دم بھی دی ہیں۔نیز سکی کے مکہ کی اندر کی سفید گری ہمراہ فلفل سیاہ دی ہے۔اور ایک بارہ روغن شفار جو کارہ بالک ایسڈ اور کا مورہ سے بلکتا ہے بہت مفیدہ پایا۔باقی صفائی اور آملہ سار گوگل کی دہونی کونکہ جنڈ کا رکھنا۔پاخانہ میں چھو نہ ڈالنا۔فائل کا سنڈاسوں میں ڈالنا بہت مفید ہے۔مرح سیاه ماشه - نمک لاہوری معاشرہ مغز نجم پیٹھ ما شده سفر کندو ماشہ۔الا اچھی کلاں نہ رتی۔لونگ گل آپس شاہ بآب پیاز گولی مقدمه داره مالش - ایک گولی ہمراہ آپ پیاز ایک ایک گھنٹہ کے بعد جب مستلی زیادہ ہو تو پوست نارنگی و ماشه - پوست سنگران مربع ۵ ماشه به ناگی گلیسر سه ما شد در آمده ساره ما شه ر دار فلفل ۳ ماشہ۔کلونجی سه رتی۔کہنہ ۲ رتی - عید والد سر تی باریک کر کے خوراک ۱۶ تی صبح و شام۔I ti }