بیاضِ نورالدّین — Page 181
مجربات نور دین حصہ اول باب سیزدهم در امراض جگر قلت دم خون کا کثرت سے نکلا (مثلاً بوا سیرے تکبر حریت روضع حمل سے کسی رگ کے کٹ جانے۔اسباب سرطان رحم وغیرہ سے، کثرت سے رطوبات کا نکلا کر مثلا سود کی بیریان ، جریان مبهل ور هم اسهال بجماع حلق ناسور الرضاع - سعال رطب وغیرہ سے) قلت غذا یا روایت غذا سے۔سرمہضم کسل ، ایام حمل ، بہت اندھیرا۔نیچی جگہ کا رہنا۔نمناک جگہ کا رہنا۔حکمت ہوار بدبودار ہو ائیں۔امراض من مندر مثال مثل - امراض ابواب قلب ، سرطان - زیا بیطیس - اسکروی۔امراض کلیبر، اورام منزمنہ۔عظم کبد - معمال آتشک جریان۔جس کو سو ڈیل فر بخیہ کہتے ہیں۔رطوبات آتشکی حمیات مزمن وغیرہ سکہ کا زہر، محنت دما غیر د مثلا وهم النم، غضب ، مضائیں۔تكان جسمانی روی اور تنگ مکانات۔نہج کا بڑھنا اور گھنا۔خصوصاً صبح کے وقت اس کی نہ یادتی۔شقیقہ- اختلاج قلب کسل پیر مر گیا۔علامات نفخ صدر قلته اشتہار۔اتہ الہ اسباب کریں۔اصلاح ہوا کریں۔روشنی کا انتظام کریں کہ مکان میں روشنی خوب پہنچے۔میدان علاج کھلا ہو۔صفائی ہور بدن کی۔مکان کی، عباس کی مخصوصا نہ یورات کی۔پلنگ، بہتر اور زمین کی ، کتب کی۔خشک اور سرد ممالک یا سمندر کے کناروں کی رہائش۔فرحت اور اورام - تبدیل آب و ہوا۔و ہوانا - ریاضت متد لہ۔مواخوری عسلی کہ انا رغسل کے پانی میں بتدریج نمک زیادہ کریں) اغذیہ زور مصمم دنیا۔فائدہ :۔اس مرض میں فنون سخت مصر ہے۔پس اس سے خوف کریں۔رات کو دو وحدہ لائم ڈائٹ ملا کر دیں یا برگی حجما ہمیہ یا افسنتین کے ساتھ دو دھر دیں۔دودھ۔غذا: مکھن۔انڈہ - ڈبل روٹی ہمراہ مکھن، یخنی رد عن جگہ رہا ہی۔علاج فلفل سرفح ۲ گرین - کونین اگرین - نیم ساعت قبل غذا ہمراہ آپ صح عربی دیں اور اس پر رکھن یا بیضہ۔یا ڈبل روٹی کھلا دیں۔اور پانچ گھنٹے کے بعد شور با چپاتی دیں۔دیگر مندل سرخ صندل سفید- گیری، ہرمی، مجبور محمود منجی - برگ نیم ، برگ حناء سرمہ کی طرح باریک کہ سے ایک رتی صبح و شام کھانا۔اگر گرمی ہو تو تخم میارین و ماشه - تخم کدوها ماشه در کاسنی و ماشه اہے۔بعض زیورہ ناپاک ہوتے ہیں۔اسے اس کو صندل پاؤڈر کہتے ہیں۔T j