بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 179 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 179

مجربات نور دین دیگر آلو بخارا دینا۔دیگر 129' حصہ اول شنگرت ماشه - مها گر د ماشه - عقر قرحاه ما شده دار فلفل ما نہ جاگور مد به 4 عدد گولی سرخ کی بنادیں۔اور گرم پانی اور شکر سفید سے کھلا دیں۔اور اس کے اوپر شکر کا شربت پلانا اور گرتے آوے تو نہ لال املی و آب نعناع الجزور نرول اجز در خمیرہ آنا موجود وہ چند پانی میں جھوٹ کر جب نصف رہ جاوے صاف کر کے نصف حصہ شہد ملا کہ قوام کریں۔مقوی اور منطقی معدہ ہے دیگر سیر آپ چونہ لائم راٹر یا برگ جما نہ ماشہ۔سہاگہ بریاں یا سوڈا ایک سرخ - سپاری - زنجیل را فلفل کا جو شاندہ دیں۔یانه اما شہ آملہ سار نیم نار نہ تجلیل و تولہ کا نور ہونولہ لاکی و توله کنین نوار با دیان م بوادر عمده تولید دیگر ا ا ا جا سکی ۲ تولہ ملا کر مقوی معدہ ہے۔فيه میلہ کو ہندی طلب میں سو چکہ اور انگریزی میں کا لیا اور سعودی میں مبینہ کہتے ہیں۔اس کے اسباب میں پہلے زمانہ میں یہ سمجھ گیا تھا کہ مہضم کا ایک فتور ہوتا ہے۔اور ہیضہ تخمہ کا ایک تھا۔اور اس کے علاج میں صرف اصلاح مہم کا خیال کیا جاتا تھا۔لیکن موجودہ اسباب شدید قسم مانا گیا تھانہ اور وقت کا ہیضہ ایک نالی چیز ہے۔کیونکہ مہد ہا اسہال کے آنے سے وہ صنعت نہیں ہوتا جو اس کے پیچھ کے شکل کے ایک دست سے ہوتا ہے۔بار معضمی ایک شخصی تکلیف ہوتی ہے۔مگر یہ ایک وبائی رنگ پکڑتا ہے۔میری اپنی تحقیقات میں۔میں کوئی ایسے اجرام اس کا باعث ہیں۔جو تنفس اور غذا کے ذریعہ بدن میں جذب ہو جاتے ہیں اور خون کار در ان کم کر دیتے ہیں۔مجھ پر دو دفعہ اس مرض کا حملہ ہوا ہے ایک دفعہ کثرت استعمال برف سے مجھے آرام ہو گیا تھا۔اور علاج دوسری دفعہ ری و فعہ خدا تعالیٰ کا فضل اسطرح شامل ہوا کہ بہت سارا سلفیورک امبیڈ استعمال کرتا رہا۔دوسری دفتہ کبھی یہ فن کا استعمال زیا وہ کیا گیا تھا۔ایک تعجب انگیز با داشت اس مرض کے متعلق وہ ہے جومجھے بار بار کشمیر میں دیکھنے کا موقع ملا اور میری ابتک جرات نہیں پڑتی کہ اس کی طرف رجوع کروں ، وہ یہ ہے کہ کشمیر میں اظہار مہینہ میں قصر کرتے اور مہیضہ کو تب دیہ نادبائے عربی) نام رکھتے۔میرے ایک دوست کو نہایت خطرناک مہیضہ کشمیر میں ہوا۔جس میں بظاہر کوئی امید باقی نہ تھی۔لیکن وہاں کے لوگوں نے نہلال املی و آلو بخارا اور قصد سے کامیابی حاصل کی۔یہ لوگ معدہ اور مقصد پر بھی جونکیں لگاتے ہیں۔