بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 109 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 109

مجربات نور الدین 7-9 حصہ اول۔(۱۷) لبطلان آخرانه یا نقصان آواز - آواز کا بیٹھ جانا آوازہ کا تیز ہونا۔چیختی آواز بھاری ہونا۔گھر روا ہونا کا نتی ہوئی آواز نکلنا۔بہت اونچا۔بہت ہلکی۔چھوٹی موٹی وقت سے نگلنا۔پر آواز ان سب کے اسباب :- نوازل - ضعف - قریب - غم۔غصہ - فکر اورام - ارجاع بہت بولنا۔لیے خرابی ناک کی خرابی۔تالو کی نصرانی۔کوے کی خرابی رویہ کی خرابی سے پیدا ہوتا ہے۔فائدة : حرارت سے آواز بلند ہوتی پیوست سے کھردری ہوتی اور روٹی سے چینچ والی اور چھوٹی اور رطوبت سے بیٹھی ہوئی آواز ہوتی ہے۔علاج :- اصلاح مراج- ازاله اسباب بالکل القطاع ہو تو صفر بیضہ کنجد شیر نار شیریں بیس میں دیں۔مرکی۔زعفران نجیر کندر کی گولیاں بنا کر چوسیں۔رطوبت میں ہنگ اور رب السویس سردی نہیں دیں گرم ادویہ ہیں :۔سرکی۔جنگ خلص پیروزہ کن را پودینہ۔بولے اور تو انجان ہیں اور سر وہ چیزوں ہیں : - خیارین کرو۔نشاستہ کیتر- صمغ عربی اثار۔اسپغول بیضیہ خام ہیں۔آواز کے لئے مفید اشیاء کتیرا۔باقلہ۔چلغوزہ - منقہ۔انجیر السی۔بادام۔دودھ انڈہ ہیں ہلدی کا لیپ کرتا۔ورم گلوء۔علاج - جونک لگاتا۔ہاتھ پاؤں گرم پانی میں رکھا۔بچہ انگر انا۔سفیدہ بیضہ اور جونہ کے لیپ کرنا۔نوشادر صبر اور : خنا زیر این یعنی گلے کی گلٹیاں پھول جانا اسباب : - در شر - نزاکت غذا اور سیوا کی خرابی نادا :- یہ مرض قصاب کو کم ہوتا ہے۔علان ، صفائی کرنا تدابر حفظ صحت پرحل کرنا۔پی ڈی ای اف اسان و گرین ایکسٹریکٹ افسر نی ایسی یک - گولی کیسی عرق مصفی خون کے ساتھ دنیا۔اور بعد غذا کا ڈ اور آئی پلانا بہت عمدہ ہے ہمارا سب یہ ہے کہ ضرور بذریعہ اپریشن ان کو نکلوا دنیا چاہیے آلو ڈایڈ ان ایران - ایکسٹریکٹ اگرئین آف جنیش ایسی ایک گولی صبح وشام کھلانا۔ایک رفت کا ڈور آئل اور ایک رفت کو کر ڈرائی پانا کبھی میں بھی لینی منٹ آیوڈین لگانا ب سے پہلے ہمارا خیال تھا کہ کچھے لگا کہ چور کا یہ جمالگوٹہ کہ عدو - توتب شہر یہ رتی سرد پانی میں پیس کر لگانا اور اردگرد روغن گاؤ لگانا۔دو روزہ کے بعد پھر لگانا۔اسی طرح تین وقعہ لگانا اس کے بعد سم الفار اور سیند در مساوی الوزن باریک کر کے لعاب درسن میں ملا کر ا و ر ضماد کرنا۔اس سے بیٹھ کر زخم ہو کر تمام مواد نکل جاتا ہے پھر روغن زرد سات دفعہ دھو کمرا پر که پیروزه توله سیند دور به قوله فلفل گر و ۲ تولہ الا چی ۲ تولہ - فوت ۲ تولہ۔زندگا ر تم خونه مشکلات سے بعد ملا دیں باریک کمرہ کے ۲ چاول