بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 110 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 110

مجربات نور الدين حصہ اول اس کے اوپر لگانا پھر رات کو میده تمام به خرید روغن زردم توله سر مي ساله و پر باندھنا۔اگر مریض بہت شور کرے تو ایک دن کا وقفہ دیں پھر وہ گوں بہنے لگتا ہے پھر چاول سانٹی پکا کر یہی رجعرات ، شکر سرخ ملا کر برگ سیڑہ پر رکھ کر تین روزہ اوپر یگیر ن سم جمالگوٹہ باندھنا۔پھر ریال تولہ۔اگر سردی ہو تو روغن کنجد میں اگر گرمی ہو تو روغن سرسوں میں ملا کر مرہم بناکہ لگانا اور ه سم الفارة تقوم مقشر رامین چھلا سوا، جانونه - وقتی بزر ٹریڈ میں گھس کر جب بقدر موم بتا دیں اور کچھے لگانے کے بعد ایک گولی و اخل کریں اور اس کا منہ روٹی سے بند کریں اور چھا تہ کپڑا تر کر کے اوپر رکھیں۔پھر جغرات اور آرد بریج او په با تدریس دن میں دو دفعہ اور چار دن کے بعد دوسری کوئی انارہ رکھ دیں اور اسی طرح کرتے رہیں تاکہ گولہ انکل آئے قومی مزاجوں میں کو جن کو بی رنہ ہو۔مرد استنگ نہ تولہ۔سوتی کپڑا نہ تولہ۔رفیق تارا پیر میں لا کہ آگ پر جلا دیں اور بکائن کی لکڑی سے بلا دیں تاکہ جیل جاوے اور بہنے والے خناز یہ میں لگانا۔دیگر : سروی سرخ توله - راین ترتیب سبز تو یہ گند ملک تولہ ملا کر کسی شیشی میں رکھ میں پہلے خنازیہ کو خالی شاخ سے پھر کچھ والی شارخ سے جذب کر کے یہ دوائی وھوڑ دیں دوسرے روز پھر ان سے وھو گیا اور یہ مذکورہ روغن میں ملا --- كر بطور مرہم رکھیں اور اوپر سے دباتے رہیں۔اور دیگر - سم الفار پنچال ہوں۔مشیر عشیر ملاکر لگانا۔دیگر - گرنے کا سم مصفیٰ ایک عدد روغن کنجر - ۲ تولہ میں یہ باں کریں کہ کھرل کرنے کے قابل ہو جاوے پھر سرمہ کی طرح باریک کریں۔پھر موم گرم کر کے سم الفار اور جمال گوٹر ہیکہ اس میں ملالیں اور صبح وشام کپڑے پر رکھ کر لگا دیں جیسے راخ ہو جائے تو زخم کے امن کی ہیں اگر اتنی بہت ہو تو سی پلاویں دیگر پاره - سلفیورک ایسڈ - آتشی شیشہ کپڑوٹی شدہ جس پر کپڑا لپٹا ہوا ہو میں نیم سر کو ٹیلوں کی آگ پر رکھ دین ناکہ بھول دینے سے بند ہو جائے ہم باہلے سرخ کھلا دیں اور تھوڑا تھوڑا زخم پر دھوڑیں اور پھر سفیدہ کاشغری ها توله سپند و ۲ تولہ روغن کنجد میں ملاکرا و پر مرسم لگا وہیں۔دیگر مرد سنگ مائیں - مازو ، لونگ۔سرمہ سیاہ نہیں۔افیون۔جائفل۔زعفران - کھجور کی گٹھلی نکال کہ اس میں پھر کہ۔اوپر دھاگہ باندھ کر روغن نہ رہ گاؤ میں سرچ کریں خوراک ہم رتی سے ایک ماشہ سر روز غذا چھو ری اگر خشکی کرے تو ایک شیر و دودھ پلانا یہ نسخہ ہم نے ایک امیر زادہ پر تجربہ کیا۔اس کو فائدہ ہوگیا تھا پھر جب ہم نے اور زیادہ ترقی کی تو کیلے حس من فیوریتی جوان مرنہ کو کہ سرخ اور بچے کو پیار سرخ گلیسرین یا شوگر آف ملک میں گولی بنا کر ایک گولی چار گھنٹہ کے بعد دیا کر تے تھے یہ بھی بہت ہی مفید ہے۔عیشہ۔چوب چینی الائچی کلاں۔۲ سیر پانی میں جوش دیں جب یا حصہ رہ جاوے تو صاف کر کے ایک تولہ سے یہ گولہ تک مبہو وتنام ملا دیں دیگر: - بیت العنکبوت شہرمیں ملا کر ضماد کرنا دیگر : - خاکستر مارسیاہ۔سرکہ میں ملا کر ضماد کریں دیگر - تخم سن - غم سہانجنہ - ارداسی۔آردرجہ ملا کر پیس کر سرکہ میں ضماد کرنا۔دیگر : کالی زیری ۳ ماشه - نوش در ها داشته گل بینہ تولہ۔سرمہ ساکر کے ایک رقی کھلانا دیگر - زیری سیاه ۶ ماشہ پروغن گا کہ تولہ بریاں کر کے صاف کر کے یہ روغن ایک ماشہ صبح شام کھلانا