بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 108 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 108

1۔A حصہ اول علاج : کسی گول چیز پر اوند پاٹھانا۔ہاتھ پاؤں کو بلانا منتر میں پھونک دنیا فلفل سیاه یا در چینی یا زنجبیل کے میں ٹپکانا۔اسپرٹ ایمونیا ایر دیگ سنگھانا مخنوق ۹ تعریف: جس کا گلا کسی نے دبوچ دیا ہے علاج اور ا قصر کرنا۔جونک لگوانا - پا شویر کرانا۔دودھ اور گھی پلانا جونگ کا اٹک علاج :- سرکہ اور نمک۔سنگ اور سرکہ - افسنتین اور آب پیاز - آب برگ آڑو کا غرغرہ کرانا۔ابو ائن باریک کر کے بھونکنا۔آملہ سارہ کا حقنہ کرنا کیچڑ کی سیاہ مٹی یا برف کسی گرم جگہ یا دسواں دیہار جگہ بیٹھ کر وہ برف یا مٹی جن کے اندر رکھتا یا قریب رکھنا خاص کر اس وقت لہسن خوب کہلایا ہو تو غروب اثر ہو گا۔کلونجی اور رائی کیلے میں ڈالنا فلفل اور اجوائن کھیلانا۔اگر معدہ میں چلی جائے مصر کہ اور نمک پلانا میر اور نمک یا آب نیکان منہ میں رکھیں تبور حلق خرج : کہ با رب السوس - نشاسته کمیترا - دم الاخرین مغز بادام مغز کدو کی گولی چوستا امام اشعر انڈہ جریدہ والی کے قائلاً : - ۱۲ حرفت اور خشونت اور اورام میں بھی بلکہ فرح قصبہ میں بھی یہی علاج مفید ہے فائده : - ۱۳ - ارتعاش رگال کا پنہاں اختلاج اور استرقا میں رعشہ اور اختلاج استرخاء کا علاج کریں تعریف نکلنے میں دقت غر البلع ١٢ اسباب :- ورم - داؤ گلے میں کسی چیز یا سکتا۔ضعف سے ہوتا ہے علاج :- انوالہ اسباب کریں۔انطباق ۱۵ تعریف :- مری کی دونوں طرف آپس میں مل جاتی ہیں یہ ایک قسم کا فاتح ہے۔اسباب :- فالج کے اسباب میں شناخت پہلی چیز نہیں نکل سکتا اور سخت کو نگل لیتا ہے علاج :- فالج کا عدت کرد ۱۶ ف مده : - دریم یا زخم یا چوٹ یا مری میں یا کبھی میں اصلاح مزاج کریں۔