بنیادی مسائل کے جوابات — Page 544
ماموریت اور خلافت کے درمیان کا مقام ہے اور یہ موقع ایسا نہیں ہے کہ جماعت احمد یہ اسے رائیگاں جانے دے اور پھر خدا تعالیٰ کے حضور شمر خرو ہو جائے۔جس طرح یہ بات درست ہے کہ نبی روز روز نہیں آتے اسی طرح یہ بھی درست ہے کہ موعود خلیفے بھی روز روز نہیں آتے۔“ (رپورٹ مجلس مشاورت 1936ء، خطابات شوری جلد دوم صفحہ 18) (قسط نمبر 47، الفضل انٹر نیشنل 13 جنوری 2023ء صفحہ 11) 544