بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 226 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 226

ہونے والے اعتراضات کا منہ توڑ جواب دینا مراد ہے، اسی طرح امام مہدی کے ذریعہ مسلمانوں کے قتل سے مراد اُن میں راہ پا جانے والے غلط عقائد کا قلع قمع کرنا اور دین کی تجدید کر کے اسے آنحضور الم کی تعلیمات کے عین مطابق دنیا میں رائج کرنا ہو گا۔پس میرے خیال میں اگر اس حدیث کو اس طرح لیا جائے تو زیادہ بہتر تشریح بنتی ہے اور قتل کی بھی وضاحت ہو جاتی ہے۔(قسط نمبر 24، الفضل انٹر نیشنل 03 دسمبر 2021ء صفحہ 11) 226