بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxvi of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxvi

نمبر شمار سوال / رہنمائی 90 ایک دہریہ کو کیسے سمجھایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بالآخر انسانوں کو معاف کر کے جنت میں لے جانا ہے؟ جنت و دوزخ صفحہ نمبر 185 91 اگر جنت اور دوزخ کا ظاہری تصور درست نہیں ہے تو پھر جنت اور دوزخ کیا ہے؟ اور جب قیامت آئے گی تو جنت اور دوزخ کیسی 190 لگیں گی؟ 92 کیا اللہ تعالیٰ پہلے سے جانتا ہے کہ ہم جنت میں جائیں گے یا دوزخ میں، اور اگر وہ جانتا ہے تو پھر ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ جنت و جہنم کا فیصلہ کیا کسی کی موت کا انجام اس کے مذہبی عقائد پر منحصر ہے ؟ جنگ جمل 94 ایک خاتون نے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے استفسار کیا کہ جنگ جمل کے وقوع پذیر ہونے کی وجہ اور اس کی حقیقت کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا پر بے رحمی سے ہاتھ اٹھایا تھا، جس کی وجہ سے حضرت فاطمہ کا حمل ضائع ہو گیا۔ان باتوں میں کس حد تک صداقت ہے؟ 192 195 197 95 جنگ جمل میں شہید ہونے والوں کے مقام کے بارہ میں ، عورت کی آدھی گواہی تصور کر کے حضرت عائشہؓ سے مروی احادیث کے مقام 199 کے بارہ میں نیز مخنث کی وراثت اور گواہی کے بارہ میں رہنمائی۔[16]