بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxvii of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxvii

نمبر شمار جوا سوال / رہنمائی 96 موبائل فونز کی مختلف Apps کے ذریعہ آن لائن پیسہ لگا کر پیسہ جیتنے کے کھیل میں شامل ہونے نیز چھوٹے بچوں کی سالگرہ منانے اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کے متعلق سوالات پر مبنی محترم ناظم صاحب دارالقضاء قادیان کے خط کے جواب میں رہنمائی۔جھوٹ صفحہ نمبر 201 97 ان احادیث کے بارہ میں رہنمائی جن میں جنگ کے دوران، عام لوگوں کے جھگڑوں اور میاں بیوی کے مابین صلح کرانے کے لئے 202 جھوٹ بولنے کی اجازت دی گئی ہے۔98 آپ کے والدین کی کون سی نصیحت آپ کے لئے سب سے زیادہ مفید ثابت ہوئی ہے؟ چالیس کا عدد 99 کیا مذہب کی دنیا میں چالیس کے عدد کی کوئی خاص اہمیت ہے؟ چاند گرہن کے اثرات 205 206 100 ایک خاتون نے حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی بیان فرمودہ تفسیر میں سے حاملہ عورتوں پر چاند گرہن کے اثرات کے بارہ میں 208 ایک اقتباس بھجوا کر دریافت کیا کہ بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس [17]