بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxv
نمبر شمار سوال / رہنمائی جن صفحہ نمبر ایک خطبہ جمعہ میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے بیان فرمودہ ایک واقعہ کہ آنحضور لم نے حضرت قتادہ بن نعمان کو ایک چھڑی عطا فرما کر ارشاد فرمایا تھا کہ اس سے اپنے گھر میں موجود جن کو مار کر بھگا دینا“ کے بارہ میں مزید وضاحت۔160 85 طارق میگزین “ میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں جنوں کا ذکر کیا گیا ہے جس میں انٹر ویو دینے والے نے حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحمہ اللہ کا بظاہر یہ موقف بیان کیا ہے کہ جنات کا وجود موجود ہے، 162 جو حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے موقف کے برعکس ہے۔اس پر مخالفین اعتراض کرتے ہیں۔اس کا کیا جواب دیا جا سکتا ہے؟ 86 سورۃ الرحمٰن کی آیت لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ میں جن سے کیا مراد ہے؟ 87 غیر از جماعت لوگ جنوں بھوتوں پر یقین رکھتے ہیں، انہیں جنوں کی حقیقت کیسے سمجھائی جاسکتی ہے؟ 88 کیا نظروں سے اوجھل ہر چیز جن ہوتی ہے اور کیا اہلیس اور فرشتے بھی جن ہو سکتے ہیں ؟ کیا احمدی عفریت کے وجود پر یقین رکھتے ہیں؟ 177 179 181 89 کیا یہ بات درست ہے کہ جنت میں اعلیٰ مقام والے لوگ اپنے سے کم مقام والوں کو تو مل سکیں گے ، لیکن کم درجہ والے اعلیٰ درجہ والوں 185 سے نہیں مل سکیں گے ؟ [15]