بُخارِ دل

by Other Authors

Page 299 of 305

بُخارِ دل — Page 299

299 اس لئے ہی تو یہ مثل ہے بنی آدھی گھر کی نہ ساری باہر کی“ مطلب اتنا ہے اس کہانی سے ہوں بہت تنگ دانے پانی آشنا کی خبر نہ لے محمد پھر تو یہ مرثیہ گیا بے سُود اس خط کے قادیان پہنچنے کی دیر تھی کہ تیسرے دن آدمی آ گیا۔ނ 1 شروع شروع میں ،میں نے اپنا تخلص آشنا رکھا تھا مگر بعد میں اُسے کبھی استعمال میں سے بھی استمال نہیں کیا۔( میر محمد اسمعیل) (2) محمود سے مراد یہاں حضرت مرزا بشیر الدین محموداحمد ہیں جو بعد میں خلیفہ المسح الثانی ہوئے جن کو حضرت میر صاحب نے یہ مزاحیہ نظم لاہور سے لکھ کر قادیان بھیجی تھی۔افسوس! آج دونوں مقدس اور محترم وجود ہم میں نہیں ہیں۔اللہ پاک قادیان اور ربوہ میں اُن دونوں کی تر بتوں پر شب وروز نور کی بارش برسائے۔آمین (اسمعیل پانی پتی)